Home / حالات حاضرہ / خبریں / برگن میں نیلے مور کا اغوء

برگن میں نیلے مور کا اغوء

برگن کی ایک خاتون سیسل براٹلیے Sissel Bratlie کا کہنا ہے کہ کسی نے اس کے خوبصورت نیلے مور کو اغواء کر لیا گیاہے۔ سیسیل نے یہ اطلاع انٹر نیٹ پر اپنے دوستوں کو دی اور مدد کی اپیل کی۔سیسل کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کا رد عمل دیکھ کر حیران رہ گئی کہ کس قدر ذیادہ لوگ مور وں سے محبت کرتے ہیں۔سیسل نے بتایا کہ نیلا مور ان کی آواز پر دوڑا آتا تھا اور وہ اپنی مورنیوں سے دور نہیں رہ سکتا تھا۔انہوں نے مور غائب ہونے کے بعد دو دن اور دو راتون تک اس کی تلاش کی مگر مور بازیاب نہ ہو سکا۔
بعض شہادتوں کے مطابق مور کو آخری مرتبہ موروں کو سمندر کے کنارے دیکھا گیا تھا۔سیسل نے کہا کہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں کسی نے موروں کو اغواء نہ کر لیا گیا ہو۔اس لیے کہ انہی دنوں میں ایک سفید ویگن بڑے سے ڈبے کے ساتھ دیکھی گئی۔جس نے کئی ٹریفک کی خلاف ورزیاں کیں۔اس میں تین آدمی سوار تھے۔اس لیے اب سیسل نے پولیس کو رپورٹ لکھوانے کا رادہ کر لیا ہے۔
NTB/UFN

Check Also

” منگول سپاہی زیادہ جوشیلا ہوگیا منگول سپاہی نے گردن پر تلوار رکھی جوآنکھ کے قریب۔۔۔”معروف ترک اداکار ترگت الپ نے کورولش عثمان سیریز کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا

ترک ڈرامہ ” ارتغرل“ میں ” ترگت الپ“ کا کردار نبھانے والے اداکار جنگیز جوشتون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: