Breaking News
Home / 2016 / مارچ / 01

Daily Archives: مارچ 1, 2016

          تم پر آسیب کا سایہ ہے

وسیم ساحل ایمریٹس 24/7کی رپورٹ کے مطابق ایس ایس نام کا متاثرہ شخص اپنے ایک مشترکہ سوڈانی دوست کے ذریعے بی ایس نام کے سوڈانی شہری سے دوسال قبل ملا تھا۔ بی ایس نامی نے ایس ایس اور مشترکہ سوڈانی دوست کو الجیریا اور سوڈان کے درمیان بھیڑوں کی تجارت کا کاروبار شروع کرنے کا مشورہ دیا اور اس سلسلے ...

Read More »

خراب کر گئی شاہین بچے کو صحبت زاغ

(کارٹون اور ویڈیو گیمز کے پیچھے کارفرما اذھان کو بے نقاب کرتی تحریر) از راجہ محمد عتیق افسر سڑک پہ اکثر اوقات بچے کھیلتے ہیں اور کبھی کبھار یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ کوئی شرارتی بچہ سڑک کے عین بیچ میں کھڑا ہو جاتا ہے حالانکہ سڑک کے ایک جانب سے تیز رفتارگاڑی اس کی جانب بڑھ رہی ہوتی ...

Read More »

ناروے۔ اوسلو میں 45 سال بعد سو فیصد حلال کھانے فراہم کرنے والے ریسٹورنٹ کا قیام

اوسلو(عقیل قادر) ایک اندازے کے مطابق ناروے میں مسلمانوں کی آبادی تقریباََ ایک لاکھ ساٹھ ہزار کے قریب ہے جس میں پاکستانیوں کی تعداد 35 ہزار ہے ۔ پاکستانیوں کی اکثریت اوسلو اور گردونواح میں مقیم ہے ۔ناروے میں مسلمانوں کو آباد ہوئے 45 سال ہو گئے ہیں مگرکہیں بھی سو فیصد حلال کھانوں کا دستیاب ہونا ممکن نہیں تھا۔ ...

Read More »

بندھن پراجیکٹ

بندھن پراجیکٹ 01.03.2016 لڑکے ۱۔عمر۔۔۔۔ستائیس سال ۔۔۔۔۔سرکاری ملازم کے لیے اسلامی اور پڑہی لکھی لڑکی چاہیے۔ ۲۔عمر چوبیس سال اسٹوڈنٹ بیچلر ۔۔۔۔۔کے لیے مناسب لڑکی چاہیے۔۔ذات کی قید نہیں۔ ۳۔عمر ۔۔۔چوبیس سال ۔۔۔۔۔۔۔ اسٹوڈنٹ لیکچررشپ۔۔۔۔۔ کے لیے خوش شکل لڑکی چاہیے۔ ۴۔عمر۔۔۔۔بتیس سال ۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر ۔۔۔۔۔۔۔کے لیے خوش شکل اور مناسب لڑکی چاہیے۔ ۵۔عمر ستائیس سال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیچلر بائیو ٹیکنالوجی۔۔۔کے لیے مناسب ملازمت ...

Read More »

وزارت خارجہ کے خفیہ خط میں پناہ گزینوں کے بارے میں انکشاف

وزارت خارجہ کے خفیہ خط میں پناہ گزینوں کے بارے میں انکشاف پناہ گزینوں کی آمد یورپین ممالک میں شام میں امن کے باوجود نہیں رکی۔یہ بات وزارت خارجہ کے دو تجزیہ نگاروں نے ایک خط میں لکھی ہے۔اٹھائیس فروری کو وزارت خارجہ سے جاری ہونے والا ایک خط ناروئجن اخبار وی جی کو مل گیا۔خط کے بارے میں کہا ...

Read More »

برگن میں نیلے مور کا اغوء

برگن کی ایک خاتون سیسل براٹلیے Sissel Bratlie کا کہنا ہے کہ کسی نے اس کے خوبصورت نیلے مور کو اغواء کر لیا گیاہے۔ سیسیل نے یہ اطلاع انٹر نیٹ پر اپنے دوستوں کو دی اور مدد کی اپیل کی۔سیسل کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کا رد عمل دیکھ کر حیران رہ گئی کہ کس قدر ذیادہ لوگ مور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.