غزل کم سے کم لفظوں میں جس نے بات ہمیں سمجھائی ہے غور کیا تو پایا ان میں ساگر سی گہرائی ہے بادل گرجیں بجلی چمکے طوفاں ہو یا تیز ہوا آگے بڑ ھنے والوں نے ہی اپنی منزل پائی ہے ہر گل کیوں ہے دست وگریباں اپنوں سے ہی آپس میں گلشن کی بدنامی ہے یہ مالی ...
Read More »Monthly Archives: February 2016
خالی آسامیوں میں ریکارڈ کمی
سال دو ہزار چودہ کے مقابلے میں سال دو ہزار پندرہ میں خالی آسامیوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے ۔یہ کمی تیل کی کمپنیوں کے بحران کی وجہ سے واقع ہوئی ہے۔خالی آسامیوں میں سال دو ہزار چودہ کے مقابلے میں سال دو ہزار پندرہ میں دو فیصد کے مقابلے میں ایک اعشاریہ چھ فیصد تک کی کمی ریکارڈ ...
Read More »ٹائلٹ میں موجود شخص پرگولی چلانے والے شکاری کو سزا۔۔پھر دوستی
ٹائلٹ میں موجود شخص پرگولی چلانے والے شکاری کو سزا۔۔پھر دوستی دو برس قبل ستر سالہ Elg کے شکاری کو عدالت نے سزا سنائی تھی۔ جب کہ اس کی گولی غلطی سے اپنے گھر کے اندر بیٹھے ایک شخص کو جا لگی۔یہ واقعہ سن دو ہزار تیرہ میں اس وقت پیش آیا جب ایک ستر سالہ شخص نے جنگل میں ...
Read More »موٹر وے ای سکس پر نو تعمیر پل تباہ
بدھ کے روز دو پہر اڑہائی بجے Sjoa Gudbrandsdalen گو دبرانس دالن میں زیر تعمیر موٹر وے ای سکس پر لکڑیوں کے ایک ٹرک کے گزرنے کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔یہ پل ابھی عام ٹریفک کے لیے نہیں کھولا گیا تھا بلکہ صرف اس تعمیراتی پراجیکٹ میں کام کرنے والے افراد اور سامان لانے لے جانے والے ٹرکوں کے لیے ...
Read More »کچھ شرم کچھ حیا کچھ گریس
گرل فرینڈ
گل نوخیز اختر انتخاب طاہر اشرف
Read More »مسئلوں نے بھی عجب طور سے ہڑدنگ کیا
مینکا بن کے رشی دھیان مرا بھنگ کیا کچھ تو اعمال بھی تھے اپنی تباہی کا سبب اور کچھ وقت نے بھی ملک ِ خدا تنگ کیا کم نہیں ہے یہ سیاست کسی محبوبہ سے دل کو ہر آن رلانے کا عجب ڈھنگ کیا ذہن تو پہلے ہی قائل تھا سخن فہمی کا اور دل نے بھی رخِ حضرتِ نارنگؔ ...
Read More »فارمیسی کی دوکانوں پر نا بالغوں کو دواؤں کی کھلے عام فروخت
ٹی وی چینل این آر کے NRK نے اکتالیس کم عمر بچیوں کو جن میں تیرہ سال سے لے کر سترہ سال کی عمر کی بچیاں شامل ہیں اوسلو کی مختلف فارمیسی کی دوکانوں پر پیرا سیٹا مول دوا خریدنے کے لیے بھیجا۔جو کہ انہیں آسانی سے دے دی گئیں۔اس طرح انہوں نے ترتالیس دواؤں کے پیکٹ خریدے۔نارویجن دوا ساز ...
Read More »سالے منٹو بننا چاہتے ہیں!
سالے منٹو بننا چاہتے ہیں! تحریر ۔۔۔۔۔۔۔وسعت اللہ خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برخوردار خوش رہو، بہت شکریہ کہ تم نے مجھے ایک سوویں سالگرہ پر یاد رکھا۔کچھ دیر پہلے ہی افتخار عارف یہ بتانے آیا تھا کہ اس نے حکومتِ پاکستان کو تحریری سفارش کی ہے کہ مجھے بھلے دیں نہ دیں مگر وصی شاہ، صالح ظافر اور سعادت حسن منٹو کو ...
Read More »کوئی آتا کوئی جاتا دیکھا
محترم قارئین ایک تازہ غزل آپ کے ذوق مطالعہ کی نذر ! مخلص- احمد ندیم رفیع غزل ڈاکٹر احمد ندیم رفیع کوئی آتا کوئی جاتا دیکھا عمر بھر ایک تماشا دیکھا زندگی خاک میں رُلتی دیکھی آسماں ...
Read More »