Breaking News
Home / 2016 / February / 29

Daily Archives: February 29, 2016

جو شخص اصولوں سے مکرتا ہے بہت جلد

 selected by Tariq Ashraf جو شخص اصولوں سے مکرتا ہے بہت جلد توقیر کی مسند سے اترتا ہے بہت جلد   دیکھا ہے یہی ہم نے کہ دولت کا پجاری دولت کی ہوس کرکے ہی مرتا ہے بہت جلد   طوفان کے آثار نظر آئیں تو تیراک ملاح کا دم آپ ہی بھرتا ہے بہت جلد   اللہ کی نصرت ...

Read More »

ناروے۔ اوسلو کی معروف شخصیت حاجی احمد اعوان کی رہائش گاہ میں روحانی محفل کا انعقاد

اوسلو(عقیل قادر) اوسلو کی معروف سماجی شخصیت حاجی احمد اعوان نے اپنے گھر پر ایک خوبصورت روحانی محفل کا انعقاد کیا جس میں بڑی تعداد میں اہل علاقہ اور انکے دوست احباب نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن سے قاری خالد محمود قادری نے کیا اور حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہ اقدس میں نعت خوانوں نے خوبصورت ...

Read More »

امیگریشن قوانین کی واضع پالیسی

اپوزیشن پارٹیاں امیگریشن کے قوانین میں مزید واضع پالیسیاں بنانا چاہتی ہیں۔اس مقصد کے لیے وزیر اعظم نے منگل کے روز ایک اجلاس بلایا ہے۔یہ اجلاس ایک گھنٹہ کا ہو گا ۔اس میں تمام سیاسی پارٹیاں حصہ لیں گی۔اس میں امیگریشن قوانین کو مزید سخت بنانے کے لیے تجاویز طلب کی جائیں گی۔ وزیر اعظم کے آفس سے جاری کردہ ...

Read More »

سات سو سے ذائد پناہ گزین بچوں کو رہائش کی ضرورت

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کے مطابق سات سو چھتیس پناہ گزین بچوں کو جن کی عمریں پندرہ برس سے کم ہیں رہائشوں کی ضرورت ہے۔ان میں سے اکثر بچوں کو میونسپلٹیوں میں رہائشیں فراہم کر دی گئی ہیں۔اتھارٹی کے مطابق اس ال مزید نو سو بچوں کی آمد متوقع ہے۔یہ وہ پناہ گزین بچے ہیں جو ملک شام سے ...

Read More »

ٹی وی پروگرام میں مدد ینے والی بلغارین عورت کو چاقو سے ہلاک کر دیا گیا

ماکس ٹی وی چینل پر اوسلو میں جرائم پیشہ ماحول کی نشاندہی پر مبنی ایک ٹی وی پروگرام کی مددگا رگالانی نامی Galina Sandevar ایک بلغارین عورت کو پروگرام چلنے سے پہلے ہلاک کر دیا گیا۔ وہ اس پروگرام میں گمنام حیثیت سے مدد کر رہی تھی۔یہ ایک ڈاکومنٹری فلم تھی۔یہ واردات ماہ دسمبر میں ہوئی جبکہ اسے اس کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.