Breaking News
Home / 2016 / February / 26

Daily Archives: February 26, 2016

پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے

سہیل انجم رویش کمار اور وشو دیپک متعصبانہ میڈیا رپورٹنگ کی گھٹا ٹوپ تاریکی میں امید کی کرن ہیں۔ وشو دیپک نے ہر خبر کو نریندر مودی کے نقطہ نظر سے پیش کرنے اور جے این یو کے طلبہ کو ملک دشمن ثابت کرنے کے لیے ایک جعلی ویڈیو دکھانے کے خلاف بطور احتجاج زی نیوز سے استعفیٰ دے دیا ...

Read More »

زن مرید

زن مرید بیوی شوہر سے۔۔شکر ہے آپ خیریت سے گھر آ گئے شوہر ۔۔۔کیوں کیا ہوا ؟ بیوی ۔۔۔مسجد سے اعلان ہو رہا تھا ایک زن مرید گٹر میں گر گیا۔۔۔ مجھے آپ کی فکر ہو گئی شوہر ۔۔۔اوہ نہیں مولوی صاحب زن مرید نہیں زین فرید کہ رہے تھے۔

Read More »

جیون ساتھی کیسا ہو ؟

سنت کی روشنی میں شفقت نواز حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہا سے روائیت ہے نبی اکرم نے فرمایا عورتوں سے نکاح کے لیے چار باتیں دیکھی جاتی ہیں۔ ۱۔مال۔۔۔۲۔حسب و نسب۔۔۔۳۔جمال ۔۔۔۔۴۔ اور دین بس دین والا کامیاب ہو گیا۔ اس حدیث شریف میں نیک عورت سے شادی کی ترغیب دی گئی ہے۔اگر صالحہ عورت کا ناتخاب کرو گے ...

Read More »

تھائی لینڈ میں تین نارویجن گرفتار

تھائی لینڈ میں پولیس نے برج گروپ کے ممبروں کو بہت ذیادہ تاش کے پتے رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ان ملزمان میں تین نارویجن بھی شامل ہیں۔ تھائی لینڈکے قانون کے مطابق کسی کو ایک سو بیس کارڈوں سے ذیادہ کارڈرکھنے کی اجازت نہیں۔وہاں کے قانون ایکٹ 1935 کے مطابق جوا کھیلنے کی اجازت نہیں ہے۔گو کہ ...

Read More »

آن لائن ادائیگی کے لیے نئی ایپلیکیشن

نارویجن بینک صارفین کے لیے ایک ایسی ایپلیکیشن متعارف کرا رہا ے جس سے آن لائن خرید داری آسان ہو جائے گی۔ اس وقت یہ صارفین کے لیے ایک درد سر بنی ہوئی ہے۔یہ ایپ اس سال موسم گرما میں متعارف کرائی جائے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ صارفین انفرادی طور پر میڈیا سے مضامین اور پاسپورٹ بھی خرید ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.