Breaking News
Home / 2016 / February / 23

Daily Archives: February 23, 2016

ناروے۔پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کاعقیل قادر سے انکے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ناروے۔پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کاعقیل قادر سے انکے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت اوسلو(پ ر) پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ناروے کی معروف سماجی شخصیت اور معروف صحافی عقیل قادر سے انکے بہنوئی مختار کریم کے انتقال پر کینیڈا سے ٹیلی فون پر اظہار ...

Read More »

سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ کی جانب سے پروگرام

  سٹاک ہوم ( عارف کسانہ ؍ نمائدہ خصوصی ) سویڈن میں سفارت خانہ پاکستان میں کمیونیٹی سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ جناب اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں اور انہوں نے دنیا میں پاکستان کا نام بلند کیا ہے۔ سفارت خانوں کو خصوصی ہدایات دی ہیں کہ وہ ...

Read More »

پندرہ پناہ گزینوں کی واپسی

گذشتہ دنوں ناروے کے بارڈر استور اسکوگ جس کی سرحد فن لینڈ سے ملتی ہے میں آنے والے پندرہ پناہ گزینوں کو امیگریشن حکام کے ساتھ بذریعہ طیارہ واپس گیمبیا بھیج دیا گیا۔ عینی شاہدوں کے مطابق انہیں بہت آرام سے سامان باندھتے ہوئے دیکھا گیا۔پولیس نے اپنی حفاظت میں انہیں گیمبیا کے کیپیٹل سٹی کے ائیر پورٹ پر پہنچا ...

Read More »

ادارہء روزگار کے قوانین میں ترمیم کی تجویز

وزیر روزگار انیکن Anniken Hauglie نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ادراہء روزگار لوگوں ک و ملازمتیں فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے جس کی وجہ سے اس وقت ایک لاکھ ستائیس ہزارافراد بیروزگاری کا شکار ہیں۔اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ ادارہء روزگار کے قوانین میں ترمیم کی جائے۔تاکہ لوگوں کو روزگار کی فراہمی کو یقینی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.