Breaking News
Home / 2016 / February / 21

Daily Archives: February 21, 2016

نبی پاکﷺ کے موئے مبارک کی زیارت

وزیر آباد( ) تبلیغ اسلام کا سہرا بزرگان دین کے سر ہے کہ جنہوں نے شب و روز محنت کرکے لوگوں کو اسلام کی حقانیت کا قائل کیا ۔ان عظیم ہستیوں نے اسلام پھیلانے کیلئے پر خلوص طریقے اپنائے آج ضرورت اس امرکی ہے کہ ہم صوفیاء عظام کے طرز عمل کو پیش نظر رکھیں اور امت مسلمہ کو ایک ...

Read More »

’’ میری ماں مجھے دنیا میں نہیں لانا چاہتیں تھی ‘‘ : ندا فاضلی

جدیدشعراء کی بھیڑ میں اپنی علاحدہ پہچان بنانے والے نرالے شاعر ندا فاضلی پیر ۸ فروری ۲۰۱۶ء کو اس دار فانی سے رخصت ہوگئے ۔ انتقال کے وقت ان کی عمر ۷۸ برس تھی ۔ ندا فاضلی کا اصلی نام مقتدا حسن تھا ۔ وہ ۱۲؍ اکتوبر ۱۹۳۸ء کو دہلی میں پیدا ہوئے تھے ۔ وہ انسانی قدروں پر یقین ...

Read More »

ایک چشم دید موت

سہیل انجم ۰۲ فروری، ہفتے کا دن، دہلی اردو اکادمی کے قمر رئیس سلور جوبلی ہال میں سمینار کے دوسرے دن کی پہلی نشست۔ سمینار کا موضوع ہے ”اردو کے فروغ میں فلم، ریڈیو، ٹیلی ویژن اور ڈرامے کی خدمات“۔ پہلے اجلاس میں تمام مقالے پڑھے جا چکے۔ مجلس صدارت کے ایک رکن ڈاکٹر نعمان خاں اپنی تقریر کر چکے۔ ...

Read More »

عسائیت اور اسلام میں فرق 

اٹلی کے ایک شہر ( کلتنسیتا ) کے هائی سکول میں اسلام کے تعارف کے حوالے سے پروگرام منعقد ہوا ..جس کا انعقاد شہر کے کمیون نے کیا ..پروگرام میں ایک بڑی تعداد طلبہ و طالبات نے شرکت کی. .شہر کے آئمہ میں سے محمد بلال کا اتخاب کیا گیا . .اسلام کا تعارف. . عسائیت اور اسلام میں فرق ...

Read More »

جوڑوں کے درد میں مفید و مضرغذائیں

لہسن کوٹ کر دودھ میں کھویا بنا لیں اور صبح شام تین گرام استعمال کریں۔ منقیٰ خشک ناریل اخروٹ باجرے کی روٹی،کریلے کی ترکاری یہ تمام اشیاء اس مرض میں فائدہ مند ہوتی ہیں۔اس کے علاوہ لیمو اورچھوارے بھی بے حد مفید ہوتے ہیں۔ مضر غذائیں مچھلی گوشت اور انڈوں کا ستعمال بالکل ترک کر دیں۔صحت مند ہونے کے بعد ...

Read More »

رات کا کھانا

سوتے میں دل کی حرکت سست پڑجاتی ہے۔وہ دن کی طبرح بھرپورقوتو شدت سے خون کو پمپ کر کے جسم کے مختلف حصوں کو نہیں پہنچاتا۔دراصل رات کے وقت وہ آرام کرتا ہے۔نیند کے معنی اعضائے بدنی کا سست پڑجانا ہے۔اورآڑام کرنا ہے۔سونے کے تین گھنٹے بعد دل کی دھڑکن کم ہو جاتی ہے اور خون کا دباؤ بھی کم ...

Read More »

گلگت بلتستان کس کے شمالی علاقے

افکار تازہ عارف محمود کسانہ گلگت بلتستان ، ریاست جموں کشمیرکا آئینی، قانونی حصہ اور اس کے شمالی علاقے ہیں ۔ کشمیر کے مسلمان حکمران سلطان شہاب الدین ( 1360-1387 ء) نے یہ علاقے جموں کشمیر کی سلطنت میں شامل کیے جوتقسیم ہندوستان کے وقت بھی ریاست جموں کشمیر کا حصہ تھے۔ ریاست جموں کشمیر کے کل رقبہ ساڑھے چوراسی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.