Breaking News
Home / 2016 / February / 19

Daily Archives: February 19, 2016

دوحہ قطر کے مجلے دستاویز کا ’’اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر‘‘

راشد اشرف،کراچی جناب عزیز نبیل کی زیر ادارت دوحہ قطر کے ادبی مجلے دستاویز کا’’ اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر‘‘ شائع ہوگیا ہے۔ دستاویز کا پہلا شمارہ 2011 ء میں شائع ہوا تھا۔ بعد ازاں سالانہ بنیادوں پر شائع ہونے والے اس جریدے نے ’’ اردو کے اہم ادبی رسائل و جرائد‘‘ نمبر اور ’’اردو کے اہم غیر مسلم ...

Read More »

سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج نامزد

سپریم کورٹ کے سینئیر جج تھورے انتیس فروری کو اپنی چودہ سالہ ملازمت کو ختم کر رہے ہیں۔ان کے بعد ایک پچپن سالہ خاتون کوبطورجج تعینات کیاجائے گا۔ یہ اوسلو کی تھورل ماریا Toril Marie 216ie ہیں۔تھورل پچھلے دو سو سالوں میں پہلی خاتون ہیں جنہیں سپریم کورٹ میں یہ عہدہ دیا گیا ہے۔ ؓخبر رساں ادارے این ٹی بی ...

Read More »

بیرون ملک رہنے والے بچوں کے اخراجات کی ادائیگی کے قانون میں ترمیم

فنانس کی وزیر سیو جانسن نے ایک اخباری گفتگو میں کہا ہے کہ وہ بچے جو بیرون ملک طویل مدت کے لیے رہیں گے انکے ماہانہ اخراجات کے قوانین میں ترمیم کی جائے گی۔پہلے یہ مدت ذیادہ سے ذیادہ چھ ماہ تھی ۔مگر اب تعلیمی اداروں سے آنے والی تجاویز کی وجہ سے یہ مدت کم کر کے تین ماہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.