Breaking News
Home / 2016 / February / 18

Daily Archives: February 18, 2016

ائیر بس کے مسافر طیارے کی رفتارجو ہوش اڑادے

 Selected by Tariq Ashraf پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ تو آپ یقیناًجانتے ہوں گے کہ آج کے جدید مسافر ہوائی جہازوں کی زیادہ سے زیادہ حد رفتار 800سے 900کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہے لیکن فرانسیسی جہاز ساز کمپنی ’’ایئربس‘‘ ایک ایسا طیارہ بنانے جا رہی ہے جس کی رفتار کا جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ایئربس اپنے نئے منصوبے ...

Read More »

بیٹوں کے سر سے باپ کا سایہ جو ہٹ گیا

 پرویز پری پیکر selected by  Tariq Ashraf بیٹوں کے سر سے باپ کا سایہ جو ہٹ گیا اتنا بڑا مکان تھا حصّوں میں بٹ گیا   کہتے ہیں نقشِ پا کہ رُکا تھا وہ دیر تک دستک دیے بغیر جو در سے پلٹ گیا   میں خود ڈرا ہوا تھا پہ ہمّت سی آ گئی جب بچّہ ڈر کے میرے ...

Read More »

کم سے کم لفظوں میں جس نے بات ہمیں سمجھائی ہے

غزل کم سے کم لفظوں میں جس نے بات ہمیں سمجھائی ہے  غور کیا تو پایا ان میں ساگر سی گہرائی ہے   بادل گرجیں بجلی چمکے طوفاں ہو یا تیز ہوا آگے بڑ ھنے والوں نے ہی اپنی منزل پائی ہے   ہر گل کیوں ہے دست وگریباں اپنوں سے ہی آپس میں گلشن کی بدنامی ہے یہ مالی ...

Read More »

خالی آسامیوں میں ریکارڈ کمی

سال دو ہزار چودہ کے مقابلے میں سال دو ہزار پندرہ میں خالی آسامیوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے ۔یہ کمی تیل کی کمپنیوں کے بحران کی وجہ سے واقع ہوئی ہے۔خالی آسامیوں میں سال دو ہزار چودہ کے مقابلے میں سال دو ہزار پندرہ میں دو فیصد کے مقابلے میں ایک اعشاریہ چھ فیصد تک کی کمی ریکارڈ ...

Read More »

ٹائلٹ میں موجود شخص پرگولی چلانے والے شکاری کو سزا۔۔پھر دوستی

ٹائلٹ میں موجود شخص پرگولی چلانے والے شکاری کو سزا۔۔پھر دوستی دو برس قبل ستر سالہ Elg کے شکاری کو عدالت نے سزا سنائی تھی۔ جب کہ اس کی گولی غلطی سے اپنے گھر کے اندر بیٹھے ایک شخص کو جا لگی۔یہ واقعہ سن دو ہزار تیرہ میں اس وقت پیش آیا جب ایک ستر سالہ شخص نے جنگل میں ...

Read More »

موٹر وے ای سکس پر نو تعمیر پل تباہ

بدھ کے روز دو پہر اڑہائی بجے Sjoa Gudbrandsdalen گو دبرانس دالن میں زیر تعمیر موٹر وے ای سکس پر لکڑیوں کے ایک ٹرک کے گزرنے کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔یہ پل ابھی عام ٹریفک کے لیے نہیں کھولا گیا تھا بلکہ صرف اس تعمیراتی پراجیکٹ میں کام کرنے والے افراد اور سامان لانے لے جانے والے ٹرکوں کے لیے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.