عابدہ رحمانی کہتے ہیں گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کو بھاگتا ہے — کچھ یہی کیفیت ہماری بھی ہوئی ۔ہماری شامت آئی تواپنا جو کچھ مطبوعہ اور غیر مطبوعہ مجموعہ تھا اسکو چھاپنے کی ٹھانی- غنیمت ہے کہ ایک فائیل بنا ڈالی تھی-دلچسپ امر یہ ہے کہ میرے قریبی خاندان ، اعزاء و اقارب اگلے پچھلوں میں، ...
Read More »Daily Archives: February 4, 2016
محکمہء روزگار میں تین ہزار افراد کو دھمکیوں اور تشددکاسامنا
پچھلے سال دو ہزار چارسو چوالیس محکمہء روزگار کے ملازمین کو دھمکیوں اور تشدد کا سامنا کرنا پڑا تھا۔جبکہ اس سال دو سو تینتیس مزید کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔ چینل پی فور کے مطابق ان واقعات میں ملازمین کو دھمکیاں دی گئیں ڈانٹ ڈپٹ کی گئی اور ہراساں کیا گیا۔ یونین کی سربراہ میمی Mimmi Kvisvik نے چینل پی ...
Read More »روس پناہ گزینوں کو واپس لینے پر آمادہ
روس نے ناروے سے پناہ گزینوں کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ وہ پناہ گزین ہیں جنہیں ناروے میں رہائش کی اجازت نہیں دی گئی تھی مگر ان کے پاس روس کا ویزہ ہے۔واپس بھیجے جانے والے افراد کے پاس ملٹی پل ویزہ ہونا ضروری ہے۔روس ایک مرتبہ ایک جگہ سے دو سو سے تین سو افراد ...
Read More »ڈی این بی بینک کے چھ ہزار ملازمین کی بیروزگاری کا اندیشہ
ڈی این بی بینک کے چھ ہزار ملازمین کی بیروزگاری کا اندیشہ ناروے کے سب سے بڑے بینک ڈی این بی کی ساٹھ شاخیں بند ہونے کی وجہ سے اس کے چھ ہزار ملازمین کی ملازمت یں ختم ہونے کا اندیشہ ہو گیا ہے۔جبکہ اس وقت بینک میں مجموعی ڈیڑھ ہزار ملازمین کام کر رہے ہیں۔مقامی اخبار کے مطابق بینک ...
Read More »