Daily Archives: February 2, 2016
ورنہ دستور وفا دہر میں رسوا ہو گا
ناروے میں گیارہ سالہ شادی شدہ بچی پناہ گزین
نارویجن خبر رساں ایجنسی NRK کے مطابق اس وقت ناروے میں اکسٹھ کم عمر بچے پناہ گزین ہیں ۔ان میں سے اکثریت شادی شدہ ہیں۔جبکہ دس بچوں کی عمریں بلوغت سے نیچے ہیں ۔ناروے میں بلوغت کی عمر سولہ سال ہے۔ان میں سب سے کم عمر بچی کی عمر گیارہ سال ہے۔انچاس لڑکیوں اور دو لڑکوں کی عمریں سو لہ ...
Read More »نو جوانوں نے پہاڑی سرنگ کو جانے والا راستہ بند کر دیا
نیچر اور نو جوان نامی تنظیم کے پندرہ نو جوانوں نے مل کر اینگے بو نامی پہاڑ Engeb248fjelletکو جانے والا راستہ بند کر دیا ہے۔ان نو جوانوں کا آپس میں رابطہ ہے جو وہ ضرورت پڑنے پر ایک دوسرے کے ساتھ کرتے ہیں۔ان کی سربراہی تنظیم کی لیڈر انگر کر رہی ہے۔یہ تنظیم نورڈک مائیننگ کمپنی کے کان کھودنے کے ...
Read More »