Breaking News
Home / 2016 / فروری

Monthly Archives: فروری 2016

جو شخص اصولوں سے مکرتا ہے بہت جلد

 selected by Tariq Ashraf جو شخص اصولوں سے مکرتا ہے بہت جلد توقیر کی مسند سے اترتا ہے بہت جلد   دیکھا ہے یہی ہم نے کہ دولت کا پجاری دولت کی ہوس کرکے ہی مرتا ہے بہت جلد   طوفان کے آثار نظر آئیں تو تیراک ملاح کا دم آپ ہی بھرتا ہے بہت جلد   اللہ کی نصرت ...

Read More »

ناروے۔ اوسلو کی معروف شخصیت حاجی احمد اعوان کی رہائش گاہ میں روحانی محفل کا انعقاد

اوسلو(عقیل قادر) اوسلو کی معروف سماجی شخصیت حاجی احمد اعوان نے اپنے گھر پر ایک خوبصورت روحانی محفل کا انعقاد کیا جس میں بڑی تعداد میں اہل علاقہ اور انکے دوست احباب نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن سے قاری خالد محمود قادری نے کیا اور حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہ اقدس میں نعت خوانوں نے خوبصورت ...

Read More »

امیگریشن قوانین کی واضع پالیسی

اپوزیشن پارٹیاں امیگریشن کے قوانین میں مزید واضع پالیسیاں بنانا چاہتی ہیں۔اس مقصد کے لیے وزیر اعظم نے منگل کے روز ایک اجلاس بلایا ہے۔یہ اجلاس ایک گھنٹہ کا ہو گا ۔اس میں تمام سیاسی پارٹیاں حصہ لیں گی۔اس میں امیگریشن قوانین کو مزید سخت بنانے کے لیے تجاویز طلب کی جائیں گی۔ وزیر اعظم کے آفس سے جاری کردہ ...

Read More »

سات سو سے ذائد پناہ گزین بچوں کو رہائش کی ضرورت

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کے مطابق سات سو چھتیس پناہ گزین بچوں کو جن کی عمریں پندرہ برس سے کم ہیں رہائشوں کی ضرورت ہے۔ان میں سے اکثر بچوں کو میونسپلٹیوں میں رہائشیں فراہم کر دی گئی ہیں۔اتھارٹی کے مطابق اس ال مزید نو سو بچوں کی آمد متوقع ہے۔یہ وہ پناہ گزین بچے ہیں جو ملک شام سے ...

Read More »

ٹی وی پروگرام میں مدد ینے والی بلغارین عورت کو چاقو سے ہلاک کر دیا گیا

ماکس ٹی وی چینل پر اوسلو میں جرائم پیشہ ماحول کی نشاندہی پر مبنی ایک ٹی وی پروگرام کی مددگا رگالانی نامی Galina Sandevar ایک بلغارین عورت کو پروگرام چلنے سے پہلے ہلاک کر دیا گیا۔ وہ اس پروگرام میں گمنام حیثیت سے مدد کر رہی تھی۔یہ ایک ڈاکومنٹری فلم تھی۔یہ واردات ماہ دسمبر میں ہوئی جبکہ اسے اس کی ...

Read More »

ناروے میں عوام کے دس پسندیدہ اور مشہور پیشے

ناروے۔ اوسلو(عقیل قادر)ناروے دنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں سے ایک ملک ہے جس کی آبادی 51 لاکھ ہے اور بیروزگاری کی شرح صرف پانچ فیصد ہے۔ناروے میں کسی کام کو حقیر نہیں سمجھا جاتالیکن پھر بھی کئی شعبے ایسے ہیں جو عوام میں زیادہ مقبول ہیں۔ناروے میں ایک سٹاف ایجنسی کی طرف سے ایک سروے کرایا گیا کہ وہ ...

Read More »

اردو رسائل کا زرّین دور

ڈاکٹر ابرار رحمانی وہ بھی کیا زمانہ تھا جب ہماری پیاری زبان اردو کا ہر چہار طرف غلغلہ تھا  ۔ پٹنہ اور اطراف میں ہم اردو بولتے تھے اور خوش ہوتے تھے ۔ رامپور پہنچے تو وہاں بھی مزدور سے لے کر رؤسا اور نواب تک کو اردو زبان بولتے دیکھا ۔ دکانوں کے سائن بورڈ اردو میں ہوتے تھے ...

Read More »

ہو تیری خاک کے ہر ذرے سے تعمیر حرم

افکار تازہ عارف محمود کسانہ ا س کتاب عظیم پر تدبر اور غور وفکر کیا جائے تو ہر انسان اسی نتیجہ پر پہنچتا ہے کہ جب انسانی علم میں کائنات کے رموز اور حقائق کھل کر سامنے نہیں بھی آئے تھے اور جب دور حاضر کی سائنسی ترقی اوردوسرے انکشافات واضح نہیں بھی ہوئے تھے تب بھی اس کتاب روشن ...

Read More »

ترقی پر ہمارا حق نہیں

شہزاد بسراء ُپاکستان میں سڑکیں ہماری خواتین توڑتی ہیں۔ذرا ملاحظہ فرمائیں ’’ماسی جلدی سے صحن دھولے ۔ پھر بجلی چلی جائے گی۔ اور پانی ختم ہو جائے گا‘‘ ماسی بھی اسی انتظار میں تھی کہ بجلی آئے اور صحن دھو لے۔ جِس دن بجلی نہیں ہوتی ماسی کو پھر پورے صحن میں پوچا لگانا پڑتا ہے۔ جو دھونے سے کہیں ...

Read More »

لاہوری ناشتہ اورادبی بیٹھک حسینہ آپا کے ساتھ

حسینہ معین پہلی پاکستانی رائیٹر ہے جنہیں بولی وڈ کے لئے بھی اپنی قلمی خدمات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا 3 ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ اپنی ذات میں انجمن شخصیت۔۔ حسینہ آپا ۔۔اصل نام حسینہ معین ۔۔بھارت کے شہر کانپور میں ۱۹۴۱ میں پیدا ہوئیں۔کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔قلمی سفر کا آغاز ریڈیوپاکستان سے کیا اور پھر ٹی وی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.