Breaking News

Daily Archives: جنوری 27, 2016

سویڈن اور ڈنمارک میں ذکا وائرس

ذکا وائرس مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والا وائرس ہے۔ حاملہ عورتوں کو اس کی وجہ سے چھوٹے سر والے بچے پیدا ہوتے ہیں۔ابھی تک اسکی ویکسین ایجاد نہیں ہوئی۔اس لیے لوگوں کو اس سے بچنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ ڈنمارک میں ایک شخص جو کہ سر درد اور بخار میں مبتلاء تھا۔اسے ہسپتال میں داخل کیا گیا اور ...

Read More »

ناروے میں سب سے ذیادہ قانون شکن لوگ کس ملک سے آئے ہیں؟

فریمسکرت پارٹی نے ناروے کے مرکزی اعدادو شمار کے محکمہار سینٹرل سٹیٹسٹک بیورو سے درخواست کی ہے کہ وہ انہیں یہ اعدادو شمار بتائے کہ ناروے میں کس ملک کے لوگ سب سے ذیادہ قانون شکنی کے مرتکب ہوتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی این آر کے ،کے مطابق محکمہء اعدادو شمار نے اس سلسلے میں بجٹ کی کمی کی وجہ ...

Read More »

ڈنمارک میں پناہ گزینوں کی املاک پر قبضے کے قانون پر کوفی عنان کاتفکر

ڈنمارک میں پناہ گزینوں کے بارے میں بنائے گئے حالیہ قانون کے مطابق پولیس پناہ گزینوں کی قیمتی اشیاء اور رقوم کو قبضے میں لے سکتی ہے۔جس پناہ گزین کے پاس دس ہزار ڈینش کرونے سے ذیادہ کی رقم ہو گی پولیس وہ رقم اپنے قبضے میں کر لے گی۔حکام کے مطابق یہ رقم پناہ گزینوں کو رہائش فراہم کرنے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.