Breaking News

Daily Archives: جنوری 26, 2016

’’لبیک یارسول اللہ مارچ‘‘ کے بعد پنجاب اسمبلی کے باہر ’’دھرنا‘‘ جاری، ہزاروں شریک

لاہور + گجرات: (پریس ریلیز 25جنوری 2016ء ) رکاوٹوں، گرفتاریوں اور حکومتی جبر کے باوجود داتا ربار تا پنجاب اسمبلی عظیم الشان تاریخ ساز ’’لبیک یارسول اللہ مارچ‘‘ میں ہزاروں غلامان رسول نے شریک ہوکر واضح کردیا کہ وہ تحفظ ناموس رسالتﷺ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ قائد تحریک شیخ الحدیث حافظ خادم حسین رضوی، صاحبزادہ میاں ولید ...

Read More »

اردو گلبن کی جانب سے مہمان شعرا کی پذیرائی کیلئے محفل شعرکا انعقاد عمل میں آیا

اردو گلبن کی جانب سے مہمان شعرا کی پذیرائی کیلئے محفل شعرکا انعقاد عمل میں آیا ۲۲ جنوری ۲۰۱۶ ء کی شب گلف اردو کونسل کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ تشریف لانے والے منفرد لہجے کے شاعر فراست علی خسرو ، ر یاض سے ، اوربزرگ مزاحیہ شاعر چکر نظام آبادی ہندوستان سے تشریف لائے تو حسب روایت ...

Read More »

پچھلے سال ا ٹھارہ ہزار کے لگ بھگ لوگوں کو نارویجن شہریت کے کاغذات جاری کیے گئے

نارویجن محکمہء امیگریشن نے اپنے ہوم پیج پر پچھلے سال مختلف ممالک کے افراد کی فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست میں یہ دکھایا گیا ہے کہ یہاں کس کس ملک کے کتنے افراد کو مستقل رہائشی ویزے جاری کیے گئے ۔ان ممالک میں صومالیہ سب سے پہلے نمبر پر ہے ۔یہاں تین ہزار ستاسی 3,087 افراد کو رہائشی ویزے جاری ...

Read More »

روس سے ناروے آنے والے افراد ھوکے باز تھے اس لیے۔۔۔

روس نے ناروے آنے والے پناہ گزینوں کو واپس لینے انکار کر دیا ہے۔روسی ا ور نارویجن وزراء خارجہ کی باہمی ملاقات ماسکو میں ہوئی۔جس میں روسی وزیر خارجہ Sergej Lavrov سرجیا نے کہا ہے کہ ان لوگوں نے روسی قانون توڑا ہے۔انہیں روس میں رہنے کی اجازت تھی اور اب ناروے انہیں رہائش کی اجازت نہیں دے رہا۔اس لیے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.