Breaking News

Daily Archives: جنوری 25, 2016

جلدی امراض میں مفید و مضر غذائیں

مفید غذائیں صبح نہار منہ چائے کا ایک چمچہ سادہ پانی میں حل کر کے روزانہ پینا مفید ہے۔ بکری کا پھیکا دودھ، بیسن کی روٹی بغیر نمک کے پھیکی استعمال کرنا،اور اروی کا سالن کم مرچ کے ساتھ مفید ہے۔ مضر غذائیں سرخ مرچ ہر قسم کا گوشت کھٹی اورگرم چیزیں

Read More »

بڑے لوگوں کے قول پیٹ کے بارے میں

بڑے لوگوں کے قول پیٹ کے بارے میں کم کھایا کرو ،بیماری کھانے کی وجہ سے ہی آتی ہے۔فرشتے کبھی بیمار نہیں ہوتے کیونکہ وہ کھاتے نہیں۔ حضرت طاؤس خالی پیٹ شیطان کا قید خانہ ہے ،اور بھرا ہوا پیٹ اسکا اکھاڑہ حضرت حسن بصری دنیا کی کوئی گھڑی پیٹ سے ذیادہ صحیح وقت نہیں بتاتی رامیس تمام وحشیوں میں ...

Read More »

نارویجن پولیس سے عدالت میں پناہ گزینوں کی تنظیم کی جواب طلبی

پناہ گزینوں کی تنظیم نے ویک اینڈ پر روس منتقل کیے جانے والے پناہ گزینوں کے ساتھ ناروا سلوک پر عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔اتوار کے روز شمالی ناروے میں انصاف اور دیکھ بھال کے محکمے کا ایک ہنگامی اجلاس ہوا۔جس میں پناہ گزینوں کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بات چیت کی گئی۔اس گفتگو میں اس مسلے ...

Read More »

چار بسیں سوموار کی رات آگ لگنے سے تباہ

اوسلو میں بیرم کاؤنٹی میں سوموار کی رات چار ہائیبرڈ hybrid بسیں مکمل طور پر آگ لگنے سے خاکستر ہو گئیں۔پولیس کے مطابق یہ آگ اس بس سے شروع ہوئی جو کہ چارجنگ پر لگی ہوئی تھی۔یہ بسیں بجلی اور ڈیزل دونوں سے چلتی ہیں۔ بیرم اور آسکر کاؤنٹی کے پولیس آپریشن لیڈر نے خبر رساں ایجنسی این آر کے ...

Read More »

سویڈن میں پناہ گزینوں کی رہائش میں نوجوان عورت کا قتل

سویڈن میں کم عمر پناہ گزینوں کی رہائش جومون دال  میں واقع ہے میں ایک بائیس سالہ عورت کو چاقو سے قتل کر دیا گیا۔اس رہائش میں پندرہ سال سے لے کر سترہ سال تک کی عمر کے بچے رہائش پذیر تھے۔تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔قتل سے پہلے اس رہائش میں کچھ شور کی آوازیں سنی گئی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.