Breaking News

Daily Archives: جنوری 22, 2016

گلگت بلتستان کے بارے میں بے سروپا باتیں

سٹاک ہوم (عارف کسانہ؍نمائدہ ؍ خصوصی)۔ تاریخ، جغرافیہ، ٓئین اور قانون سے نابلد لوگ گلگت بلتستان کے بارے میں بے سروپا باتیں کررہے ہیں۔ یہ ریاست جموں کشمیر کا لازمی حصہ ہیں اور کوئی ان کی حیثیت نہیں بدل سکتا۔ گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ کہنے والے آئین پاکستان کے برعکس موقف اپنا رہے ہیں اس لیے پاکستان کی ...

Read More »

بنا ﮐﮯ ﺑﻨﺠﺮ ﯾﮧ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ

چ لینا پر ایک غزل پیش کر رہا ہوں اس کے مصنف کا پتا نہیں چل پایا مگر غزل کمال کی ہے  بنا ﮐﮯ ﺑﻨﺠﺮ ﯾﮧ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﺍﺟﺎﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﯿﻼﺏ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﻨﺎ ﯾﮧ ﺍﻟﺠﮭﯽ ﺯﻟﻔﯿﮟ ﯾﮧ ﻻﻝ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﯿﻠﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﯾﮧ ﺯﺭﺩ ﭼﮩﺮە ﺣﺴﺎﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ...

Read More »

سویڈن کی معروف سماجی شخصیت جناب زمان خان کا پاکستان میں دہشت گردی کے بارے میں بیان

سٹاک ہوم (عارف کسانہ ؍نمائدہ خصوصی) جب بھی پاکستان میں کوئی دہشت گرد حملہ ہوتا ہے تو حکومت کی جانب سب بیانات شروع ہوجاتے ہیں کہ دہشت گردی کی اجازت نہیں دی جائے گی اور اس کا خاتمہ کردیا جائے گا۔ کیا دہشت گرد آپ سے اجازت لے کر کاروائیاں کرتے ہیں۔ دہشت گردی خاتمہ سب کے سامنے ہے۔ ان ...

Read More »

ناروے کی شدید سردی میں ایک نوجوان نے اپنی کار کو چوری سے بچانے کے لیے جس بےخوفی کا مظاہرہ کیا ہے اس نے پولیس کو بھی حیران کر دیا ہے۔

اطلاعات کےمطابق جنوبی ناروے کے 25سالہ کرستین سند رات کو اس وقت صرف انڈرویئر پہنے گھر سے باہر دوڑے جب انھیں اپنی گاڑی کے سٹارٹ ہونے کی آواز آئی۔ رات کے اس پہر ناروے میں درجہ حرارت منفی 17 سینٹی گریڈ تھا۔ جب کرستین سند اپنی گاڑی کے پاس پہنچے تو کار چور گاڑی لے کر بھاگنے ہی والا تھا۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.