Home / 2016 / January / 19

Daily Archives: January 19, 2016

جدید ترقی حادثات و آفات اور بحیثیت مسلمان ہماری ذمہ

حمن انصاری۔مورلینڈ روڈ ۔ممبئی ۔موبائل : 9869398281   پہلے جب انسان اکیلے جنگلوں میں سفر کرتا تھا ،تو اسے خدشہ لگا رہتا تھا کہ اگر وہ کسی حادثے کا شکار ہو گیا تو اس کی مدد کون کرے گا ؟اس سنسان علاقے میں کوئی آدمی بھی تو نہیں ہے۔مگر آج اس جھوٹی ترقی کے دور میں اگر کوئی شخص ٹرین ...

Read More »

ایران نواز دوست اس پہلو پر غورکریں گے؟

ایم ودودساجد مجھ سے میرے دوست جلد ناراض نہیں ہوتے۔فی الواقع بات بھی یہی ہے کہ میں اشوزپر متوازن اور معتدل رائے رکھتا ہوں اور اسی کا اظہار بھی کرتا ہوں۔لیکن یہ بھی درست ہے کہ میں اظہار رائے کے وقت کسی بھی فریق سے اپنے تعلق کو پیش نظر نہیں رکھتا۔لہذا میرے چند شیعہ دوست (پہلی بار)مجھ سے بہت ...

Read More »

ناروے کے بڑے شہروں اوسلو،فریڈرکسٹاد اور ساش برگ میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ

سانس کی اور دل کی بیماریوں میں مبتلاء افراد کو انتباہ صوبہ اوسفولڈ کے شہروں اور اوسلو کی فضا سخت ٹھند اور کم ہوا کی وجہ سیاونچی سطح کی فضائی آلودگی کا شکار ہو گئی ہے ۔اس لے کہ لوگ گھروں کو گرم رکھنے کے لیے لکڑیوں اور تیل کا ستعمال کر رہے ہیں ۔جس وجہ سے ان بڑے شہروں ...

Read More »

ریما ہزار چین فوڈ اسٹورز کے سربراہ کی ہم عصر فوڈ کمپنیز کے خلاف رپورٹ

مشہور نارویجن فوڈ اسٹورزر کمپنی ریما ہزار Rema 1000کے سربراہ رابرٹ Robert Reitan نے پولیس کو ایک سو بیس فوڈاسٹورز کے خلاف رپورٹ لکھوائی ہے ۔رابرٹ نے الزام لگایا ہے کہ یہ دوکاندار اتوار اور دوسرے تہواروں پر دوکانیں کھلی رکھ کر نارویجن قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ جبکہ نارویجن قانون کے مطابق وہ دوکانیں اور اسٹالز جو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.