Home / 2016 / January / 12

Daily Archives: January 12, 2016

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ

بسم الله الرحمن الرحيم ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ ﮐﺴﯽ مظلوم ﭘﺮ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﻠﻢ ہوا ہے۔ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺁﺅ۔ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺳﺐ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮐﺮ ...

Read More »

تیرے حرف لب کا طلسم تھا ۔۔۔۔

Read More »

ناروے۔ اوسلو میں عید میلاد النبیﷺکے مرکزی جلوس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسولﷺ کی شرکت

اوسلو(عقیل قادر)اوسلو میں بڑی تعداد میں برفباری اور سخت سردی کے باوجود مرکزی جلوس عید میلاد النبیﷺ نہایت تزک و احتشام کے ساتھ نکالا گیا جس میں بڑی تعداد میں عاشقان رسولﷺ شریک ہوئے جن میں بڑی تعداد نوجوانوں اور بچوں کی بھی تھی۔ میلاد جلوس میں شریک عاشقان رسول ﷺ نعرے لگاتے رہے اور حضور نبی کریم ﷺ پر ...

Read More »

ناروے۔ باکمال لوگ، لاجواب سروس پی آئی اے کی اوسلو سے اسلام آباد فلائٹ مسافروں کا سامان اوسلو ہی بھول گئی

اوسلو(عقیل قادر) پی آئی اے کی لاجواب سروس کی کئی کہانیاں منظر عام پر آ چکی ہیں مگر لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے معاملات درست نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔پی آئی اے کی کوئی انہونی بات انہونی نہیں لگتی کیونکہ پی آئی اے سے سب کچھ ممکن ہے۔ ہفتہ کی رات پی آئی اے کی فلائٹ اوسلو ...

Read More »

پولیس سیکورٹی چیف کا مسلمان پناہ گزینوں کے بارے میں انتباہ

پولیس چیف سیکورٹیBenedicte Bjornland نے خبردار کیا ہے کہ مسلمان ممالک سے آنے والے پناہ گزینوں کی وجہ سے نارویجن سوسائٹی میں انتہا پسندی کے مذید جذبات بھڑکیں گے اور مزیدتنازعات کا باعث بنیں گے۔یہ وارننگ سویڈن سے پولیس سیکورٹی کی جانب سے بھی آئی تھی جو کہ ایک پروگرام میں سپیکر تھے۔ان کے مطابق مسلمان ممالک سے آنے والے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.