Breaking News

Daily Archives: جنوری 9, 2016

اپنا خیال رکھیئے گا۔

ڈاکٹر شہزاد بسرہ Take Care By Dr.Shehzad Basra TC Take Care اپنا خیال رکھیئے گا۔ گئے وقتوں میں جب Take care کا رواج نہیں تھاتو اپنے پیاروں کو خداحافظ کہتے وقت لوگ بڑے پیار اور محبت سے کچھ ایسے جملے کہا کرتے تھے۔ اللہ تمہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے خدا تمہارا نگہان ہو لو بیٹا میں تمہیں امام ...

Read More »

زندہ کون ہے ؟

ڈاکٹر آر اے امتیاز ہر بے کار آدمی ایک مردہ آدمی کے موافق ہے کیونکہ انسان زندہ صرف اسی وقت خیال کیا جاتا ہے جب وہ کسی دوسرے شخص کے لیے کام کر رہا ہوتا ہے اور جس سے دوسروں کو فائدہ بھی حاصل ہوتا ہو۔کہا جاتا ہے کچھ لوگ بیس سال کی عمر میں پیدا ہوتے ہیں کچھ لوگ ...

Read More »

پر اسراربوڑھا

قسط نمبر تین تحریرشازیہ عندلیب گھرپہنچتے پہنچتے رخشی کو بخار نے آن گھیرا ۔وہ کئی دن تک ملازمت پہ بھی نہ جا سکی۔اس دوران جاڑے کی رت بدلی نومبر کی گلابی رت نے سفید برف کی اوڑہنی اوڑہی۔ہر جانب برف کی سفیدچادر اور طویل ٹھٹھرتی شاموں نے ناروے کی سرزمین کو اپنی آغوش میں لے لیا۔شام ڈھلتے ہی آسمان پر ...

Read More »

استوانگر استقبالیہ میں شامی پناہ گزینوں کے کھانے میں سور کا گوشت

استوانگر شہ رکے استقبالیہ میں شامی پناہ گزینوں کو استقبالیہ سینٹر پر جو کھانا پیش کیا گیا اس میں سور کا گوشت بھی شامل تھا۔اس بات پر ایف ایس اے کے FSA کے سیکشن لیڈر Gyrid Espeland نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ جانتے ہوئے کہ شامی پناہ گزینوں کی اکثریت مسلمان ہے اور وہ سور کا ...

Read More »

شام میں قحط مگر مدد اتوار سے پہلے ممکن نہیں

شام کے شہر مادایا میں مقامی لوگ کھانا نہ ملنے کی وجہ سے قحط کا شکار ہیں۔اس شہر پر مقامی حکومت کا قبضہ ہے شہر میں ایک کلو چاول کی قیمت ایک ہزار آٹھ سوکراؤن کے مساوی ہے۔ نارویجن خبر رساں ایجنسی کے مطابق وہاں لوگ پتے ابال کر کھا رہے ہیں جبکہ گاؤں کے رہائشیوں نے بتای کہ انہوں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.