Home / 2016 / January / 08

Daily Archives: January 8, 2016

جب ایک بار قحط پڑ گیا

selected by Tahir مجھے حضرت نظام الدین اولیا رح کے خلیفہ خواجہ نصیرالدین چراغ دہلوی کی وہ بات یاد آتی ہے جب ایک بار قحط پڑ گیا اور دٍلی میں‌بہت “سوکھا“ ہو گیا تو لوگوں نے کہا کہ یا حضرت ‌(وہ چبوترے پر تشریف فرما تھے) آپ تو چراغٍ دلی ہیں، آپ جا کے نمازٍ استسقاء پڑھائیے اور بارانٍ رحمت ...

Read More »

ان کے غم میں رین بتا ئے، ایک زمانہ بیت گیا

  غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل   رہتے تھے جب ذھن پہ چھا ئے، ایک زمانہ بیت گیا ان کے غم میں رین بتا ئے، ایک زمانہ بیت گیا یادوں کی زلفیں لہرائے ایک زمانہ بیت گیا ان میں کوئی پھول سجائے، ایک زمانہ بیت گیا تنہائی میں بھی جب تنہا رہ نہ کبھی پاتے تھے ہم دیواروں سے باتیں ...

Read More »

اردو ناول جھرنا کی افتتاحی تقریب۔۔

رپورٹ خصوصی نمائندہ اردو فلک ڈاٹ نیٹ دسمبر 2015 بروز اتوار کو فیورست اوسلو میں نبیلہ رفیق کے ناول ’’ جھرنا ‘‘ کی افتتاحی تقریب ہوئی ۔ تقریب میں  کُل 75 خواتین نے شرکت کی مخصوص  مہمانوں میں ، محترمہ لولین جونی صاحبہ جن کا تعلق انڈیا سے ہے اور ناروے میں رہتے ہوئے آ ٹھ کتابوں کی مصنفہ ہیں  ...

Read More »

پچھلے چارسالوں میں یورو زون میں ریکارڈبیروزگاری ۔۔جرمنی میں سب سے کم بیروزگاری

پچھلے چار سالوں کے دوران یورو زون میں بیروزگاری کی شرح دس اعشاریہ پانچ تھی جو کہ اکتوبر میں دس اعشاریہ چھ تک پہنچ گئی۔ جبکہ قرضہ سب سے ذیادہ تھا۔ستمبر دو ہزار تیرہ میں بیروزگاری کی شرح بارہ اعشاریہ پانچ تھی۔سب سے ذیادہ بیروزگاری کی بلند شرح یونان میں تھی ۔جہاں چوبیس اعشاریہ چھ فیصد افراد بیروزگار رجسٹر ہوئے ...

Read More »

ناروے میں ایک گھنٹہ میں 766 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ریکارڈ

حالیہ دنوں میں بجلی کا استعمال اور پیداوار دونوں کی شرح بہت بلند رہی ہے۔ Statnett اٹیٹ نیٹ کے مطابق بدھ کے روز سات اور آٹھ بجے کے درمیان بجلی کی پیداوری صلاحیت میں یہ اضافہ پہلی مرتبہ دیکھنے میں آیا ہے۔اس بجلی کی پیداوار سے ملک میں سات ملین ہیٹرز کو بجلی فراہم کی گئی۔البتہ اس سے بجلی کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.