Breaking News

Daily Archives: جنوری 4, 2016

پٹھانکوٹ کا دہشت گردانہ حملہ

Dr. Salim Khan

پٹھانکوٹ کا دہشت گردانہ حملہ ڈاکٹر سلیم خان ۴ جنوری (؁۲۰۱۵) کی شام ساڑھے چار بجے دوسری بار یہ خبر آئی کہ سارے دہشت گرد مارے جاچکے ہیں۔ اسی کے ساتھ  یہ بھی بتایا گیا کہ  بالآخر ۶۰ گھنٹوں کے بعد وہ آپریشن ختم ہوچکا ہے جس میں   ۷فوجی جوان اور ۶ دہشت گرد مارے گئے (جس طرح پہلے ۴ ...

Read More »

ناروے۔اوسلو میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا علامہ نور احمد نور سے انکے کزن محمد آصف کے انتقال پر اظہار تعزیت

    ناروے۔اوسلو میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا علامہ نور احمد نور سے انکے کزن محمد آصف کے انتقال پر اظہار تعزیت اوسلو(عقیل قادر) اوسلو میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے گذشتہ دنوں علامہ نور احمد نور سے انکے کزن محمد آصف کے انتقال پر اظہار تعزیت اور انکے اہلخانہ سے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ ...

Read More »

دو ہزار پینتیس تک ناروے تمباکو فری ملک

؂تمباکو استعمال کرنا انسانی حق نہیں ہے یہ بات ڈاکٹر ایسوس سی ایشن کی صدر مارت ہرمانسن Marit Hermansen نے اخبار آفتن پوستن سے گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ ناروے میں نو جوانوں اور بچوں کو بتدریج تمباکو استعمال کرنے کی لت سے نجات دلائی جائے گی۔گو کہ ناروے میں تمباکو پر پابندی نہیں لگائی جائے گی۔ڈاکٹرز ...

Read More »

ناروے کی نئی اسکیٹنگ فاتح

مجھے اپنی تکنیک پرفخر ہے اسی کی وجہ سے میں اسکیٹنگ کا مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہوں۔یہ بات فاصلاتی اسکیٹنگ کی دوڑ میں دوسرے نمبر پر آنے والی پچیس سالہ انگ ولڈ Ingvild Flugstad 216stbergنے کہی۔اتوار کے روز سوزرلینڈ میں ہونے والے اسکیٹنگ کے مقابلوں میں وہ چند سیکنڈ کے لیے پانچ کلومیٹر مقابلے میں پہلے نمبر پرآنے والی ...

Read More »

فراڈ کرنے والے جوڑے کے مقدمے کی سماعت

ایک چونتیس سالہ عورت ناوراس کے شوہر نے خود کو بیمار اور بیروزگار ظاہر کر کے حکومت سے سات لاکھ کراؤن وصول کیے۔یہ رقم اس جوڑے نے سن دو ہزار دس سے لے کر سن دو ہزار پندرہ تک وول کی۔عورت کھانے کے ایک ہال میں کام کرتی تھی۔جہاں اس کی ماہانہ تنخواہ پچیس ہزار کراؤن تھی۔اس عورت کے شوہر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.