Home / 2016 / January / 02

Daily Archives: January 2, 2016

ہے تمنا کہ سال نو تجھ کو‎

selected by Tariq Shah ہے تمنا کہ سال نو تجھ کو ہر مسرت سے ہمکنار کرے کھل اٹھیں پھول تیرے آنگن میں تو اگر خواہش بہار کرے مسکراہٹ لبوں پہ ہو رقصاں سارا عالم تجھی سے پیار کرے تجھ سے ہر رنج دور ہو جائے ہر خوشی تجھ پہ جان نثار کرے تیرے آنگن میں قافلے اتریں جھلملاتے ہوے ستاروں ...

Read More »

کون کہتا ہے کہ ملاقات نہیں ہوتی

selected by Tariq Shah کون کہتا ہے کہ ملاقات نہیں ہوتی  روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی    اسی طرح: کون کہتا ہے کہ سگریٹ پینے کے صرف نقصان ہی نقصان ہیں،فائدہ کوئی نہیں؟ ہمارے للو میاں کی اپنی جوروسے حکیمانہ گفتگو سنیں تو آپکو بھی پکا یقین ہو جائیگا کہ سگریٹ صرف نقصان دہ ہی نہیں بلکہ بہت ...

Read More »

بے عیب تصویر

Selected by Tariq Shah کہنے کو  تو بادشاہ انصاف پسند اور عوام کے دکھ سکھ کو سمجھنے والا تھا مگر جسمانی طور پر  ایک ٹانگ سے لنگڑا اور ایک آنکھ سے کانا تھا۔ ایک دن بادشاہ نے اپنی مملکت کے ماہر مصوروں کو اپنی تصویر بنوانے کیلئے بلوا لیا۔ اور وہ بھی اس شرط پر، کہ تصویر میں اُسکے یہ ...

Read More »

ناروے۔ حَسنی حُسینی تنظیم کے زیر اہتمام اوسلو میں محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد

اوسلو(عقیل قادر) ماہ میلاد النبی ﷺ شروع ہوتے ہی دنیا بھر کی طرح ناروے میں بھی ہر طرف یا رسول اللہ ﷺ کے نعروں کی گونج سنائی دیتی ہے اور عاشقان مصطفی ﷺ محافل میلاد منعقد کرتے ہیں اور جوق در جوق ان میں شرکت کرتے ہیں۔ اوسلو میں تمام مساجد میں میلاد النبی ﷺ کے کئی پروگرامز منعقد ہو ...

Read More »

ضرورت مند بچوں کی دیکھ بھال کے لیے نئی ہدایات

وزارت برائے تحفظ اطفال نے کاؤنٹیز کو ضرورتمند بچوں کی دیکھ بھال کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ایسے بچے جن کے والدین یا خاندان کے افراد بیرون ملک میں رہائش رکھتے ہیں۔ایسے بچوں کی دیکھ بھال کے محکمے کے لیے وزارت برائے بچوں کے حقوق نے ایک کتابچہ جاری کیا ہے۔اس کے مطابق کسی بچے کو ناروے میں دیکھ ...

Read More »

سویڈن کے سخت امیگریشن قوانین ناروے کی پریشانی کا باعث

نارویجن امیگریشن ڈائیریکٹر فرودے فور فانگ Frode Forfang کا کہنا ہے کہ سویڈن کے امیگریشن قوانین دوسرے شمالی ممالک کے مقابلے میں بہت بہتر ہیں۔سویڈن نے پناہ گزینوں کو خوش آمدید کہا۔لیکن اگست سے نومبر تک سویڈن میں ایک لاکھ دس ہزار کی تعداد میں پناہ گزین داخل ہو گئے جس کے بعد سویڈش پارلیمنٹ نے یہ فیصلہ کر لیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.