Home / 2015 (page 10)

Yearly Archives: 2015

دولہا دولہن کو نصیحت

اسکول کی چھٹیوں میں شادی کی دھوم دھام تھی ، دُلہا دُلہن اپنی زندگی کی نئی شروعات کرنے جارہے ہیں۔ ان کے لیے ایک نصیحت آموز قصہ ہے ۔ ایک بیٹا شادی کے بعد اپنے والد کے پاس جاتا ہے اور کہتا ہے آپ ہماری نئے ازدواجی سفر کے لیے برکت نیک خواہش کی دُعا کریں اس کے والد اس ...

Read More »

نبیلہ رفیق کا ناول جھرنا

تبصرہ شازیہ عندلیب نبیلہ رفیق اوسلو ہائی اسکول میں بیچلر کی اردو کلاس میں میری کلاس فیلو رہ چکی ہیں۔یہ سن دو ہزار آٹھ کی خوبصورت زمانہء طالبعلمی کی رتیں تھیں ۔جو وقت نبیلہ رفیق کی رفاقت میں گزرا وہ بہت انمول تھا۔میں نبیلہ کو ایک پر خلوص دوست کی حیثیت سے جانتی تھی۔بہت خوش اخلاق اور سادہ سی نبیلہ ...

Read More »

اسلام کا حیات بخش علم ۔۔۔۔

selected by Nabila Rafiq Drammen ۔۔۔۔۔ناروے میں چھپنے والے ایک میگزین میں شائع شدہ ایک تحقیقی مضمون کاترجمہ ہیشَ خدمت ہے ۔۔ Malene Flich Weichler. ازمنۂ وُسطیٰ کا یورپ اپنے وقت میں انتہائی قیمتی عالم رکھتا تھا ۔کافی ہوا چّکی اور عینک جیسی ایجادات جو آج ہمارے پاس ہیں عربوں کے عروج کا زوال جو ۶۰۰ ھجری میں ہوا اور ...

Read More »

قطر کی قدیم ترین اردو ادبی تنظیم ’بزمِ اردو قطر ‘کے زیرِ اہتمام تیرہواں عالمی سیمینار کا انعقاد

اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی کے لیے قطر میں ۱۹۵۹ء ؁ سے سرگرمِ عمل قطر کی قدیم ترین اردو ادبی تنظیم بزمِ اردو قطر نے۲۹/نومبر۲۰۱۵ء ؁ بروز اتوار سات بجے شب علامہ ابن حجر لائبریری فریق بن عمران کے وسیع ہال میں تیرہواں عالمی سیمینار بعنوان ’’اکیسویں صدی میں کلامِ حالیؔ کی مقبولیت ، تاثیر اور تقلید‘‘ ...

Read More »

اردو کانفرنس: ادب کی تجارت کا دوسرا نام؟

کسی معاشرے پر بھی جب زوال آتا ہے، تو بہت سے شعبہ ہائے زندگی متاثر ہوتے ہیں۔ زوال اپنی پوری علامتوں کے ساتھ ظہور پذیر ہوتا ہے، اس کو سمجھنے کے لیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہوتی۔ گزشتہ کچھ دہائیوں سے ہمارے معاشرے میں مذہبی انتہاپسندی اور عدم برداشت میں اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ثقافت ...

Read More »

جزیرۃالعرب کی شورش میں ایران کا کردار….!

عمر فراہی umarfarrahi@gmail.com سعودی عربیہ کی حکومت نے علامہ  یوسف القرضاوی , مولانا مودودی , سید قطب شہید اور حسن البنا جیسے تحریکی مزاج مصنفوں کی کتابوں پر پابندی لگا دی ہے -اس کا مطلب کہ تحریکات اسلامی کے تئیں سعودی عربیہ کے موجودہ حکمراں سلمان بن عبدالعزیز کا اپنا رویہ بھی وہی ہے جو مرحوم شاہ عبداللہ کا تھا ...

Read More »

ناروے سے نکالے والے لوگ اب تک گیارہ افراد کی جان لے چکے ہیں

سن دو ہزار تین سے لے کر اب تک ایسے افراد جن کی پناہ کی درخواستیں منظور نہیں ہوئیں یا پھر جنہیں ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کیے گئے انہوں نے گیارہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔جبکہ اس ہفتے بھی اسی قسم کا واقعہ پیش آیا۔ان واقعات کی انکوائری اخبار وی جی نے کی ہے جو کہ ...

Read More »

شہزادی میتا مارت کے پسندیدہ اور نا پسندیدہ الفاظ

اس سال ولیعہد شہزادہ ہاکون اور شہزادی میتا مارت کرسمس کا تہوار ایک ولا Kongsseteren میں شاہ ناروے اور ملکہ سونیا کے ساتھ منائیں گے۔پچھلے برس شہزادہ ہاکون کی بہن شہزادی نے یہاں اپنے والدین کے ساتھ کرسمس منائی تھی۔دونوں بہن بھائی باری باری ہرسال یہاں اپنے خاندن کے ساتھ کرسمس مناتے ہیں۔یہ ولاّ اوسلو میں Voksenkollen میں واقع ہے۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.