Home / ادب / طنز و مزاح / بیس میں کون لے کے جائے گا؟

بیس میں کون لے کے جائے گا؟

مسافر، رکشہ والے سے
اسٹیشن جانا ہے؟
رکشہ والا پچاس روپئے ۔۔
مسافر،بیس لے لو ۔۔۔
رکشہ والا بیس میں کون لے کے جائے گا؟
مسافر تم پیچھے بیٹھو میں لے کر جاؤں گا۔۔

Check Also

زندگی کا لطف

امیر صنعت کار، مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو اپنی کشتی کنارے سگریٹ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: