Home / حالات حاضرہ / خبریں / سال دو ہزار پندرہ پناہ گزینوں کا ریکارڈسال

سال دو ہزار پندرہ پناہ گزینوں کا ریکارڈسال

دو ہزارپندرہ میں اکتیس ہزار پناہ گزینوں کی درخواستیں ناروے آئی ہیں۔پناہ گزینوں کی آمد کا یہ ریکارڈ سال عنقریب ختم ہو جائے گا۔
اب ہم پورے سال کے اعدادو شمار حاصل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔یہ اعدادو شمار نئے سال مں ماہ جنوری تک مکمل ہ و جائیں گے۔یہ بات نارویجن محکمہء امیگریشن میں پریس مشیر وی بیکے Vibeke Schjem نے نارویجن خبر رساں ایجنسی سے ایک گفتگو میں بتائی۔
جنوری سے ماہ نومبر میں ناروے میں تیس ہزار ایک سو دس پناہ گزین آئے۔پورے سال میں ناروے آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد اکتیس اور بتیس ہزار کے درمیان ہے۔جبکہ باون اور ترپن ہفتے کے اعدادو شمار بھی نئے سال کے پہلے ہفتے میں آئیں گے۔
NTB/UFN

Check Also

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادے اور کوئن الیزبیتھ (دوئم) کے شوہر ’ فلپ ‘ 99برس کی عمر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: