اسلامک ڈیولپمنٹ بینک جدہ کی جانب سے رافع اطہر کو ایکسیلینٹ پرفارمنس ایوارڈ اورنگ آباد۔ ’’گورنمنٹ کالج آف انجینئرنگ اورنگ آباد (GCEA) انفارمیشن ٹیکنالوجی سالِ آخر کے طالب علم رافع اطہر شیخ متین کو اسلامک ڈیولپمنٹ بینک جدہ کی جانب سے ساتواں سالانہ ’’ایکسیلینٹ پرفارمنس ایوارڈ‘‘ مسلم ایجوکیشن ٹرسٹ دہلی کے صدر امان اللہ خان کے ہاتھوں نوازا گیا۔ رافع ...
Read More »Daily Archives: December 28, 2015
پاکستان کی اسلامی ممالک کے اتحاد میں شمولیت کی تصدیق
مغرب عرصے سے طعنے دے رہا تھا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی روکنے کے لیے مسلمان ممالک واویلا مچانے، باہمی الزام تراشی اور مذمت گیری میں تو طاق ہیں لیکن جب عملی اقدام کی بات آتی ہے تو مغربی فوجی طاقت کے استعمال کا انتظار کرتے ہیں۔ غالباً انھی طعنوں سے تنگ آ کر سعودی عرب نے اپنی مدد آپ ...
Read More »جھوٹی شہرت
ناروے۔ اسلامک کلچرسنٹراوسلو کے زیر اہتمام سیرت النبیﷺ کانفرنس اور محفل نعت کا انعقاد
اوسلو(عقیل قادر) اسلامک کلچرسنٹر اوسلو کے زیر اہتمام ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سیرت النبیﷺ کانفرنس و محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت مولانا فضل ہادی حسن اور فصیح الدین رحمن نے حاصل ...
Read More »سال دو ہزار پندرہ پناہ گزینوں کا ریکارڈسال
دو ہزارپندرہ میں اکتیس ہزار پناہ گزینوں کی درخواستیں ناروے آئی ہیں۔پناہ گزینوں کی آمد کا یہ ریکارڈ سال عنقریب ختم ہو جائے گا۔ اب ہم پورے سال کے اعدادو شمار حاصل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔یہ اعدادو شمار نئے سال مں ماہ جنوری تک مکمل ہ و جائیں گے۔یہ بات نارویجن محکمہء امیگریشن میں پریس مشیر وی ...
Read More »مسلم سینٹر فیورست میں انٹر کلچرل وومن گروپ کا پروگرام برائے بچوں کی تربیت
اتوار کی شام مسلم سینٹر فیورست میں پاکستانی بچوں کی نارویجن معاشرے میں تعلیم و تربیت اور ادارہء تحفظ اطفال کے حوالے سے بچوں کے مسائل پر ایک سیمینار ہوا۔یہ سیمینار انٹرکلچرل وومن گروپ کی نائب صدر امتیاز یٰسین نے گروپ کی کارکنوں کے ساتھ مل ترتیب دیا۔ سیمینار میں مختلف طبقہء فکر کے لوگوں اور خاندانوں نے شرکت کی۔سیمینار ...
Read More »