Home / اسلام / بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ

بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ

ڈاکٹر آر اے امتیاز
بوائے فرینڈاور گرل فرینڈکی وباء یورپ سے چلی اور اب میڈیا نے اسے خوب فروغ دیا۔یہ الفاظ اتنے عام ہو چکے ہیں کہ ذرا بھی اجنبی نہیں لگتے۔اس term نے غیرت و حمیت کا جنازہ نکال دیا۔پاکیزگی اور بلند اخلاقی کا کوئی تصور باقی نہ رہنے دیا۔
اے دختران اسلام کیا تم پاکستان میں بھی ایسی ڈورتحال پیدا کرنا چاہتی ہو ؟اگر نہیں تو پھر ہر شام سڑکوں پر کیوں بن ٹھن کر نکلتی ہو۔اپنے حسن و سنگار کی کیوں نمائش کرتی ہو؟رقص گاہوں میں کیوں دانس کرتی ہو؟تمہیں تو اسلام نے وہ بلند مقام دیا ہے کہ جنت تمہارے پاؤں تلے رکھ دی ہے۔تمہیں اس قدر تقدس بخژا کہ مہ و انجم کی شعاعیں بھی تمہیں چھو نہیں سکتیں۔تمہارے ہاتھوں میں قرآن سینوں میں نور ایمان۔سر پر رحمتوں کے بادل اور سرور کائنات ﷺ تمہارے قائد ہیں۔کیا یہ عریانی یہ جلوہ آرائی تمہیں زیب دیتی ہے؟کیا یہ نسوانیت کی انتہائی توہین نہیں ہے؟
مزرع تسلیم را حاصل بتول
مادراں را اسوء کامل بتول

 

Check Also

نماز اور کمفرٹ زون

٭٭٭٭ ترقی کرتے کرتے انسان نے اپنا کمفرٹ اتنا بڑھا لیا ہے کہ وہ پنجرے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: