Home / حالات حاضرہ / خبریں / عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب مورخہ 28 دسمبر

عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب مورخہ 28 دسمبر

سٹاک ہوم(عارف کسانہ؍نمائدہ خصوصی) عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب مورخہ 28 دسمبر

بروز پیر تین بجے منعقد ہوگی۔ سفارت خانہ پاکستان ہر سال عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر تقریب منعقد کرتا ہے۔ سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے سویڈن میں مقیم تمام پاکستانیوں کو شرکت کی عام دعوت ہے۔ بروز پیر تین بجے منعقد ہوگی۔ سفارت خانہ پاکستان ہر سال عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر تقریب منعقد کرتا ہے۔ سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے سویڈن میں مقیم تمام پاکستانیوں کو شرکت کی عام دعوت ہے۔

Check Also

ہمسائیوں کے حقوق

  ایک عورت نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: