Breaking News

Daily Archives: دسمبر 18, 2015

انتہائی کم قیمت پر موبائل جو چارج کریں مہینے میں صرف ایک بار۔۔۔

(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ کی دنیا سمارٹ فونز پر سمٹ آنے کے باعث صارفین کو جو سب سے بڑا مسئلہ درپیش ہے وہ سمارٹ فونز کی بیٹری کا ہے کیونکہ انٹرنیٹ استعمال کرنے کے دوران موبائل فونز کی مضبوط ترین بیٹری بھی محض چند گھنٹے ہی چلتی ہے۔ مگر اب ایک چینی موبائل ساز کمپنی نے صارفین کا یہ مسئلہ حل ...

Read More »

جعلی ویب سائٹ کے بارے میں محکمہء صحت کی وارننگ

نارویجن محکمہء صحت نے ذاتی ڈاکٹر تبدیل کرنے والی جعلی ویب سائٹ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔وارننگ میں بتایا گیا ہے کہ یہ ویب سائٹ وزیٹرز سے رقم وصول کر کے انہیں اصل ڈاکٹرتو پہنچا تو دیتی ہے لیکن اس سے پہلے درخواست گزار کے بارے میں بہت سی ضروری معلومات اکٹھی کر لیتی ہے ۔جس میں گھر کا ...

Read More »

) آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت فاتحہ خوانی

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت فاتحہ خوانی مورخہ 20دسمبر بروز اتوار چار بجے بریدنگ میں منعقد ہوگی۔ سٹڈی سرکل کے تحت ہونے والے ماہانہ درس قرآن کے موقع اُن شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ نشست میں موضوعات قرآن کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.