Home / حالات حاضرہ / خبریں / فیس بک اب سولہ برس سے ذیادہ عمر کے افراد کے لیے

فیس بک اب سولہ برس سے ذیادہ عمر کے افراد کے لیے

یورپین پارلیمنٹ کے مطابق فیس بک استعمال کرنے کے لیے سولہ سال سے ذائد عمر کی حد مقرر کردی گئی ہے ۔یہی قانون انسٹاگرام اور سنیپ شاٹ پر بھی لاگو ہو گا۔ اس کا مطلب ہے کہ سولہ سال سے کم عمر افراد کو فیس بک استعمال کرنے کے لیے والدین سے اجازت لینا ہوگی۔دو ہزار چھ سے فیس بک استعمال کرنے کی حد سترہ سال تھی لیکن پچھلے چند برسوں سے یہ حد تیرہ برس کر دی گئی تھی۔کئی افراد سولہ سال عمر کی حد مقرر کرنے کے خلاف ہیں۔
ایک پندرہ سالہ فردجو کہ کالج اسٹوڈنٹ ہے وہ اپنی زندگی کے کئی فیصلے کرنے میں خود مختار ہوتا ہے ۔فیس بک استعمال کرنے کے لیے والدین سے اجازت لینا درست نہیں۔یہ بات ڈیجیٹل محکمہ کے ڈائیریکٹر Bj248rn Erik Thon بیورن نے کہی ۔اسی طرح اقوام متحدہ کی مشیر رچرڈسن Janice Richardson کے مطابق اس قانون کی وجہ سے نو جوان بیرون ملک اپنا سماجی حلقہ کھو دیں گے۔
NTB/UFN

Check Also

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادے اور کوئن الیزبیتھ (دوئم) کے شوہر ’ فلپ ‘ 99برس کی عمر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: