Breaking News

Daily Archives: دسمبر 17, 2015

ناروے۔ورلڈ اسلامک مشن یس ہائیم کے زیر اہتمام جشن میلاد النبی ﷺ کانفرنس سے سیدہ بی بی جان کا خطاب

اوسلو(عقیل قادر) ورلڈ اسلامک مشن خواتین ونگ یس ہائیم کے زیر اہتمام نبی آخر الزماں ﷺ کی یاد میں جشن میلاد النبیﷺ کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مقامی خواتین کے علاوہ جماعت اہلسنت ویمن لیگ اوسلو نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کانفرنس کی مہمان خصوصی جماعت اہلسنت ویمن لیگ اوسلو کی سرپرست اعلیٰ محترمہ سیدہ بی بی جان ...

Read More »

نظر رکی ہے کسی پہ جب سے، بنا ہوا ہوں وفا مسلسل

از ڈاکٹر جاوید جمیل    نظر رکی ہے کسی پہ جب سے، بنا ہوا ہوں وفا مسلسل وفا کے بدلے مگر ملی ہے جفا مسلسل، سزا مسلسل   مناتا اتنا اگر خدا کو تو بار_ رحمت  برستا مجھ پر  منا رہا ہوں انھیں مسلسل، ہیں پھر بھی مجھ سے خفا مسلسل   سمیٹ  لاتی ہے تیری خوشبو نہ جانے لاکے ...

Read More »

نارویجن وزیر اعظم کا اہم کام نئی ملازمتیں مہیاء کرنا

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کے مطابق سب سے اہم کام ملازمتیں مہیاء کرنا ہے۔انہوں نے ایک سالانہ پریس کانفرنس میں چند گھنٹے پہلے کہا کہ ان کے نزدیک اہم کام مستقبل میں پرائیویٹ سیکٹر میں عوام کو ملازمتیں مہیاء کرنا ہے۔یہ ادارے ٹیکس ادا کرکے حکومت کو مالی طور پر مضبوط کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات ...

Read More »

ترکی میں نارویجن پاسپورٹ دستیاب

کئی افراد جو کہ کبھی شام نہیں گئے انکا دعویٰ ہے کہ وہ شامی ہیں ۔اس لیے کہ شامیوں کو ناروے میں آسانی سے رہنے کی اجازت مل جاتی ہے۔پولیس کے مشیر برائے مواصلات ڈینیئل کا کہنا ہے کہ کئی افراد کے پاس شام کے جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ ہیں۔ابھی تک انکی تعداد کا اندازہ نہیں ہے۔ اس سال ...

Read More »

فیس بک اب سولہ برس سے ذیادہ عمر کے افراد کے لیے

یورپین پارلیمنٹ کے مطابق فیس بک استعمال کرنے کے لیے سولہ سال سے ذائد عمر کی حد مقرر کردی گئی ہے ۔یہی قانون انسٹاگرام اور سنیپ شاٹ پر بھی لاگو ہو گا۔ اس کا مطلب ہے کہ سولہ سال سے کم عمر افراد کو فیس بک استعمال کرنے کے لیے والدین سے اجازت لینا ہوگی۔دو ہزار چھ سے فیس بک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.