Home / 2015 / December / 15

Daily Archives: December 15, 2015

دس کلو کا اسکول بیگ

آج جو بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں ان کے اسکول کا بیگ اتنا وزنی ہے کہ الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے پانچویں کلاس کے بچے کا اسکول بیگ دس کلو کا ہوتا ہے بیچارہ اسکول سے آتے جاتے تھک جاتا ہے جب کہ روزآنہ دن کے حساب سے الگ الگ پریڈ ہوتا ہے مگر ٹیچر حضرات سب کتابیں کاپیاں ...

Read More »

مرزا جٹ کُتے کی بھونک پر

مرزا جٹ کُتے کی بھونک پر شہزاد بسراء ’’سر جی۔ مرزا جٹ کی قبر یہاں پاس ہی ہے ‘‘ ’’واہ غفار۔ چلتے ہیں ۔پنجاب کے دلیر سپوت مرزا جٹ کے تو ہم بھی پرستار ہیں‘‘ جڑانوالہ کے قریبی گاؤں میں کسانوں کے اجتماع کو مورنگا کے بارے لیکچر دے کر اگلے گاؤں ڈجکوٹ کے لئے گاڑی میں بیٹھتے ہوئے ڈرائیور ...

Read More »

اسلامی شناخت اور دلیپ کمار کا اعزاز

اسلامی شناخت اور دلیپ کمار کا اعزاز فلمی دنیا کے شہنشاہ جذبات یوسف خان عرف دلیپ کمار کو اس سال ۲۶؍ جنوری کو بھارت کا دوسرا سب سے بڑا شہری اعزاز بھارت ویبھوشن حکومت ہند نے ڈکلیئر کیا جو ایک شاندار تقریب میں انہیں نئی دہلی میں دینے والے تھے البتہ ضعیفی اور بیماری کی وجہ سے دلیپ صاحب دہلی ...

Read More »

ماحولیات اور اسلامی تعلیمات

افکار تازہ ماحولیات اور اسلامی تعلیمات عارف محمود کسانہ نسل انسانی کو اپنی بقا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ماحولیاتی آلودگی سے ہے جس کا سبب بھی خود حضرت انسان ہی ہے جس نے اس کرہ ارض کے حسن اوقدرتی ر توازن کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیاں، درجہ حرارت میں اضافہ، سیلاب، خشک سالی، طوفان،سمندری سطح ...

Read More »

تصوف کیا نہیں ہے

ڈاکٹر آرامتیاز لاہور تصوف کے لیے کشف وکرامات شرط ہے نہ دنیا کے کاروبارمیں ترقی دلانے کا نام تصوف ہے ۔نہ تعویز گنڈوں کا نام ہے نہ جھاڑپھونک سے بیاماری دور کرنا کا نام تصوف ہے۔نہ مقدمات جیتنے کا نام تصوف ہے نہ قبروں پر اجدہ کرنے اور ان پر چادر چڑہانے اور چراغ جلانے کا نام تصوف ہے۔نہ آے ...

Read More »

معدے کے امراض میں مضر غذائیں

بازارکا پسا ہو ا نمک ،بازاری مصالحے۔ تیز مصالحہ دار غذائیں تلی ہوئی چیزیں ،بڑا گوشت،دیر ہضم باسی چیزیں،فرج میں رکھی باسی چیزیں جن میں وٹامنز ختم ہو جاتے ہیں۔اور ان اشیاء کے اندر فارن باڈیز کا اضافہ ہو جاتا ہے ۔مثلاً اکثر تازہ گوشت کئی گھنٹے کھلی ہوا میں رکھیں تو خراب نہیں ہو گاجبکہ فرج سے نکال کر ...

Read More »

تعویذ

 Selected by  Tariq Shah “مولوی صاحب، کوئی ایسا تعویذ لکھ دیں کہ میرے بچے رات کو بھوک سے رویا نہ کریں۔”   مولوی صاحب نے تعویذ لکھ دیا۔   اگلے ہی روز کسی نے پیسوں سے بھرا تھیلا گھر کے صحن میں پھینکا۔  شوہر نے ایک دُکان کرائے پر لے لی۔ کاروبار میں برکت ہوئی اور دُکانیں بڑھتی گئیں۔ پیسے ...

Read More »

سویڈن میں ایک اور کیمپ نذر آتش

سوموار کی رات سویڈن میں ایک پناہ گزین کیمپ کو آدھی رات کو نذر آتش کر دیا گیا۔یہاں امیگریشن نے پناہ گزین بچوں کو آباد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔پولیس کے مطابق یہ آگ آدھی رات کو شروع ہوئی ۔جس کی وجہ سے عمارت کو خاصا نقصان پہنچاہ ے ۔گو کہ گھر تو سلامت ہے لیکن دھوئیں کی وجہ سے ...

Read More »

پانچ افراد انٹر نیٹ پر ہیکنگ کے الزم میں گرفتار

اس پروگرام کو چلانے والا دوسروں کے کمپیوٹر پر با آسانی کنٹرول حاصل کر سکتا ہے۔یہ پروگرام پانچ افراد کے پاس سے برآمد ہوا ہے۔اسے ٹرو نجانر trojanerکہا جاتا ہے۔اس پروگرام کو استعمال کرنے میں پانچ افراد ملوث ہیں۔ گرفتار کیے جانے والے ملزمان کی عمریں سولہ اور چوبیس برس کے درمیان ہیں۔یہ افراد ناروے کے مختلف صوبوں سے گرفتار ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.