Home / 2015 / December / 07

Daily Archives: December 7, 2015

ناروے۔ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؓ کے عرس مبارک کی نسبت سے اوسلو میں ایک خوبصورت محفل کا انعقاد

اوسلو(عقیل قادر) خالق کائنات نے مختلف معاشروں اور اقوام کی اصلاح کے لیے اپنے برگزیدہ بندے بھیجے اور انکو مختلف ذمہ داریوں سے نوازا۔ ان ہی برگزیدہ شخصیات میں ایک نام جو پاک و ہند میں رہنے والے ہر چھوٹے بڑے کو معلوم ہے۔ اور وہ نام ہے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؓ کا جو ہزار سال گذرنے کے ...

Read More »

ناروے۔ ویمن لیگ جماعت اہلسنت اوسلو کے زیر اہتمام استقبال ماہ میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں محفل نعت کا انعقاد

اوسلو(عقیل قادر) ویمن لیگ جماعت اہلسنت اوسلو کی جانب سے استقبال ماہ میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ایک خوبصورت محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ثناء خواں حافظہ جویریہ سلیم تھیں۔ انکے اعزاز میں خوبصورت استقبالیہ تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ویمن لیگ اہلسنت اوسلو ...

Read More »

ناروے۔ فیصل ہاشمی کے دوسرے شعری مجموعہ “ ماخذ“کی تقریب رونمائی

اوسلو(عقیل قادر) ناروے میں مقیم پاکستانیوں کی معروف ادبی و ثقافتی تنظیم حلقہ اربابِ ذوق ناروے کے زیر اہتمام اوسلو لٹریچر ہاؤس میں فیصل ہاشمی کی کتاب “ ماخذ“ کی تقریب رونمائی ہوئی جس کی صدارت سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود نے کی۔ تقریب رونمائی میں عوام الناس کے علاوہ بڑی تعداد میں ادب و فن سے تعلق رکھنے والی ...

Read More »

سخت قوانین کا نتیجہ

ناروے میں سخت امیگریشن قوانین لاگو کرنے کی وجہ سے پچھلے ہفتے سے استور اسکوگ کے علاقے میں کوئی غیر قانونی پناہ گزین نہیں آئے۔جبکہ پچھلے ہفتے تین سو سے ذائد پناہ گزینوں نے پناہ کی درخواستیں دی ہیں۔سخت قوانین کی وجہ سے صورتحال قابو میں آ گئی ہے یہ بات نارویجن محکمہء امیگریشن کے ڈائیریکٹر فرودے Frode Forfang نے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.