Breaking News

Daily Archives: دسمبر 5, 2015

خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات

افکار تازہ خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات عارف محمود کسانہ اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم نے سورہ البقرہ میں ارشاد فرمایا ہے کہ اور ہم ضرورتمہیں آزمائیں گے خوف ، بھوک ، مالوں ،جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور آپ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں۔جن پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں: ...

Read More »

کرشماتی پودا

کرشماتی پودا شہزاد بسراء نومولود سیاہ فام بچہ زندگی کے آخری سانس لے رہا تھا ۔ اس کا پیٹ پھولا ہوا تھا، آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی اور بازو اور ٹانگیں انتہائی پتلے تھے۔ گھر میں کھانے کو کچھ نہ تھا۔ اس کی ماں ابر یتا میں اُٹھنے کی بھی ہمت نہ تھی۔ ابریتا کو کئی روز سے باقاعدہ کھانا ...

Read More »

پاؤں پہلے یا پہیہ

ڈاکٹر آراے امتیاز یہ جملہ امریکن ہسپتال کے باہر لکھا ہوا ہے۔جس مین صرف دل کے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔علاج کے ساتھ ساتھ وہاں دل کے مریضوں کو پیدل چلنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔پیدل چلنے سے صرفدل کے مریضوں کو ہی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ بے خوابی کے مریضوض کی بے خوابی بھی دور ہو جاتی ہے۔دئمی ...

Read More »

امراض میں مفید اور مضر غذائیں

امراض میں مفید اور مضر غذائیں معدے اور آنتوں کے امراض انتخاب حکیم لقمان مفید غذائیں ۱۔سرخ ٹماٹر اور پیازدونوں کو ملا کر کچومر بنائیں اور کھانے کے ساتھ کھائیں۔ ۲۔شلغم کا سالن بنا کر اسکا شوربہ کھائیں۔ ۳۔لہسن کے مغز کی گولی بنا کر نگلنے سے پیٹ کا دردفوراً ٹھیک ہو جاتا ہے۔ ادرک اور ادرک کا اچار،سبز گول ...

Read More »

انیس سالہ شامی پناہ گزین ہاتھا پائی میں زخمی

ویسٹ فولڈ کے یک پناہ گزین کیمپ میں ایک انیس سالہ شامی پناہ گزین اپنے روم میٹ کے ساتھ ہاتھا پائی اور جھگڑا کرنے کی وجہ سے زخمی ہو گیا۔اسے زخمی حالت میں ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔لڑائی کا یہ واقعہ اوسلو فیور سینٹر میں پیش آیا جو کہ محکمہء امیگریشن نے پناہ گزینوں کے لیے کرائے پر حاصل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.