درد اکسیر کے سوا کیا ہے زخمِ دل کے بِنا مزا کیا ہے میری سانسوں میں بس گئی ہے مہک ہائے اُس کوچے کی ہوا کیا ہے وصل کے چار دن تو بیت گئے صرف یادیں ہیں، اب بچا کیا ہے دل دیا جس کو، وہ ہُوا غافل جرمِ اظہار کی سزا کیا ہے کھو گیا وہ جہاں کے میلے میں ...
Read More »Daily Archives: December 3, 2015
ملا کریکر اور اس کا ساتھی مزید آٹھ دن کے لیے زیر حراست
این آر کے خبررساں ایجنسی کے مطابق نارویجن پولیس نے اطلوی حکومت کو ملا کریکر کے خلاف درخواست دائر کرنے کے لیے کہا ہے جس میں آٹھ روز لگ سکتے ہیں۔نارویجن اتھارٹی کے مطابق یہ درخواست اگلے ریمانڈ سے پہلے تک متوقع ہے۔ملا کریکر جس کا اصل نام نجم الدین فراز ہے نے اطالوی حکومت کے اس الز ام کو ...
Read More »