Breaking News

Daily Archives: دسمبر 2, 2015

ناروے۔ناروے میں سیاسی پناہ گزینوں کے لیے سخت قوانین منظور

اوسلو(عقیل قادر)ناروے کی حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر قانون سازی کر کے سیاسی پناہ سے متعلق ملکی ضوابط کو سخت ترین بنا دیا ہے۔نئے قوانین کے تحت حکام کے لیے نہایت آسان ہو گیا ہے کہ وہ کسی شخص کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر کے اسے ملک بدر کر دیں۔اس قانون میں یہ بھی درج ہے کہ جنگ ...

Read More »

ناروے۔چوہدری فاروق علی بھٹی آف گڑھا جٹاں کو پاکستان میں بلدیاتی الیکشن میں چیئرمین منتخب ہونے پر اہلیان اوسلو کی مبارکباد

اوسلو(عقیل قادر) پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں یونین کونسل کھوہار کے چوہدری فاروق علی بھٹی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر بھاری اکثریت سے کامیاب، اہلیان اوسلو نے اس موقع پر چوہدری فاروق علی بھٹی کے دونوں بھائیوں چوہدری معشوق سرور بھٹی اور چوہدری پرویز اختر بھٹی سے اوسلو میں ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی ...

Read More »

اوسلو میں تین رومی چور گرفتار

اوسلو پولیس نے تین رومی چوروں کو گرفتار کیا ہے۔یہ چورسکودا Skoda اورووکسویگن Voks vognکاروں سے قیمتی جی پی ایس پرزے چوری کرتے تھے۔اس کے علاوہ ان کے قبضے سے میک اپ کا سامان بھی برآمد ہوا ہے جو کہ پولیس کے قیاس کے مطابق انہوں نے دوکانوں سے چرائے ہوں گے۔تفتیشی پولیس کے مطابق پہلے سے گرفتار کیے جانے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.