Home / 2015 / November (page 5)

Monthly Archives: November 2015

سڑکوں پرپھسلن محکمہء ٹریفک کا شہریوں کو انتباہ

محکمہء پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گاڑیوں میں سفرکے بجائے طویل سفرکے لیے ٹرین استعمال کریں۔گذشتہ روز ویسٹ فولڈمیں چالیس بچوں سے بھری ہوئی ایک اسکول بس سڑک پرپھسلن کے باعث الٹ گئی تھی۔تاہم کوئی بچہ زخمی نہیں ہوا۔پھسلن کی وجہ سے کچھ لوگوں نے گاڑیوں میں جانے کے بجائے پیدل جانے کو ترجیح دی۔ اوسلو ...

Read More »

مومن کی نشانی

Read More »

TREND ALERT

zaib Mahsud selected from MAG specially for handsome guys The ultimate accessory for men is a tie. Stepping out in the corporate world can be risky without wearing a tie. It makes you look classy and gives an impression of the “I mean business” look. Nevertheless, you can always be a risk-taker and dare to go tie-less, while maintaining the ...

Read More »

کھدائی کی مشین کی مدد سے کوپ شاپ پر ڈاکہ لیکن ۔۔چرایا کیا؟؟

اتوار کی صبح اوسفولڈصوبہ میں چھ بجے ڈاکے کی عجیب واردات ہوئی۔چوروں نے ڈے گرنسDegernes میں واقع کوپ شاپ کے اسٹور کی دیوار میں نقب لگائی۔دیوار میں سوراخ کرنے کے لیے انہوں نے اسٹور کے ساتھ والے پلاٹ سے ایک کھدائی کی مشین چرائی۔اخبار وی جی کے مطابق چور بظاہر صرف رجسٹرڈ ڈاک کے خالی ڈبے لے گئے ہیں۔ پولیس ...

Read More »

گیارہ افراد آگدر میں روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی

آگدر میں ایک منی بس اور بس کے درمیان ٹکر کی وجہ سے گیارہ افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔صبح سات بج کر پچیس منٹ پر کوینس دال Kvinesdal روڈ پر بس اور منی بس کی ٹکر ہوئی جس کئے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے جہاں زخمی ہونے والے مریضوں ...

Read More »

فرانس کی دہشت گردی میں ملوث دہشت گرد سویڈن سے گرفتار

شام میں اتحادی فوجوں کے ساتھ جنگ کرنے کے بعد فرانس میں دہشت گردی کرنے والے دہشت گرد ماجد کو سویڈش پولیس نے گرفتارکر لیا ہے۔اس کے بعد سے اسکینڈینیویا کی سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔یہ دہشت گرد بدھ کے روزجرمنی کا بارڈرپار کر کے سویڈن میں داخل ہوا تھا۔اس کے بارے میں شک تھا کہ ...

Read More »

چپکے سے قریب آنا، پھر دور نکل جانا

غزل   از ڈاکٹر جاوید جمیل   چپکے سے قریب آنا، پھر دور نکل جانا  ہر پل کا مقدّر ہے ماضی میں بدل جانا     کر کر  کے تری باتیں، پڑھ پڑھ کے ترا چہرہ ہر صنف_سخن سیکھی، ہر رنگ غزل جانا      اک فرض ہے ہستی پر ہر پل کی پذیرائی تاریخ کا شیوہ ہے صدیوں کو نگل جانا        پڑتی ہیں پہاڑوں پرسورج کی شعاعیں جب   مشکل کہاں رہتا ہے پھر برف پگھل جانا   کردار ادا کرنا ہر شخص کو پڑتا ہے آساں نہیں قوموں کی تقدیر بدل جانا     جاوید ضروری ہے دنیا میں اندھیرا بھی ہے مصلحت_ یزداں ...

Read More »

یہاں تازہ مچھلی بکتی ہے

شہزاد بسراء چا چا زلفی میں نے MBAپاس کرلیا ہے، تیری دعاؤں سے ۔ فاروق شامی نے بڑے فخر سے زلفی مچھلی والے کو بتایا ۔ زلفی سمیت دائیں بائیں کھڑے گاہک اور دوکاندار بھی متوجہ تھے۔ سب حاجی بوٹے پر فخر کررہے تھے کہ اس کی ساری اولاد لائق اور فرمابردار نکلی ۔ چاچا زلفی نے مرعوب ہوتے ہوئے ...

Read More »

بزنس اسکول اوسلو کے صلوٰۃ روم میں اٹھائی گیری کی وارداتیں

اوسلو کے معروف بزنس ہائی اسکول بی آئی BIکے نماز پڑہنے والے کمرے سے گذشتہ دنوں چھوٹی موٹی چوری کی وارداتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔اوسلو بزنس ہائی اسکول میں مسلمان طلباء کی نماز پڑہنے کے لیے ایک کمرہ مخصوص کیا گیا ہے۔جہاں مختلف ممالک کے طلباء جو ہائی اسکول میں پڑہتے ہیں نماز پڑہنے کے لیے آتے ہیں۔پچھلے چند ...

Read More »

حضرت پیر واصف علی واصف ​​

واصف علی واصف (15 جنوری 1929ء تا 18 جنوری 1993ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، کالم نگاراورمسلم صوفی تھے۔   ولادت و ابتدائی زندگی حضرت واصف علی واصفؒ 15 جنوری 1929ءکو خوشاب میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کے والد ماجد ملک محمد عارف صاحبؒ کا تعلق وہاں کے قدیم اور معزز اعوان قبیلے کی ایک ممتاز شاخ ”کنڈان “سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.