Home / 2015 / November (page 10)

Monthly Archives: November 2015

اوسلو میں لاہورفیملی فرنٹ کا اجلاس

لاہور فیملی فرنٹ کا تھوئین گھاتا میں تندوری چکن ریستوران میں اجلاس ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔اجلاس میں اہم ادبی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔اس کی میزبانی سلیم بیگ صاحب نے کی۔اجلاس میں پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل اور سیاست میں انکا حصہ جیسے موضوعات پرگفتگو ہوئی۔اجلاس میں اوسلو کی سیاسی شخصیت طلعت بٹ ...

Read More »

تین اجنبی بزرگ

 Selected  by Tariq Shah ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے پوچھا : کیا گھر کا مالک ...

Read More »

فضائل دورود پاک

روز قیامت درود شریف کی برکت سے آفات سے حفاظت ہو گی۔ درود شریف پڑہنے والے آنحضرت ﷺ کے سلام سے شرف ہوتے ہیں۔ درود شریف کی برکت سے بھولی ہوئی باتیں یاد آ جاتی ہیں۔ درود شریف کی برکت سے مسلمان ظلم سے محفوظ رہتا ہے۔ درود شریف پڑہنے والا آسانی سے پل صراط سے گزر جائے گا۔ درود ...

Read More »

سوشل میڈیا کی سیاست میں خواتین کا حصہ

محقق پیٹر Petter Bae Brandtz230gنے ایک تحقیق میں سوشل میڈیا فیس بک پر لائیک کے بارے میں ایک رپورٹ مرتب کی ہے۔رپوٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ نارویجن خواتین دوسرے ممالککے مقابلے میں فیس بک بہت کم استعمال کرتی ہیں۔لیکن ان ممالک کے مقابلے میں جہاں ناروے جیسے حقوق نہیں ہیں نارویجن خواتین سیاست میں ذیادہ سرگرم ہیں۔ محقق ...

Read More »

نوبل پرائز جیتنے والی تنظیم کا ناروے سے چار میڈلز دینے کا مطالبہ

تیونس کی چارتنظیمیں جنہوں نے نوبل پرائز جیتا ہے جو کہ ملک میں بات چیت کے ذریعے خانہ جنگی کے خطرے کو ختم کرنے پر دیا گیا تھا کو لینے پر اعتراض کیا ہے۔ان تنظیموں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہمیں نارویجن نوبل پرایز جیتنے کی بہت خوشی ہے مگر ہم ایک میڈل چارتنظیموں میں تقسیم نہیں کر سکتے۔اس ...

Read More »

جرمنی کے شہر میں ایک ہی خاندان کے سات بچے گھر میں مردہ پائے گئے

جرمنی کے ایک شہر میں ایک ہی خاندان کے سات بچے جمعرات کی شام میں مردہ پائے گئے ۔یہ شہر میونخ اور برلن کے درمیان واقع ہے۔فوری طور پر وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔اس ماکان میں ایک پنتالیس سالہ عورت رہتی تھی لیکن وہ عورت فی الحال لا پتہ ہے۔ان بچوں کا سراغ ایک ڈاکٹر نے دیا تھا۔پولیس ترجمان کے ...

Read More »

روس پناہ گزینوں کی واپسی پر آمادہ

ناروے میں روسی جنرل کونسلر نے ناروے میں آنے والے غیر قانونی مہاجرین کو واپس لینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔روسی کونسلر نے کہا ہے کہ وہ یومیہ پچاس کیس نبٹائیں گے جو کہ ناروے آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد کا نصف ہے۔شرکنس میں واقع روسی کونصل خانہ نے ناروے میں روس سے آنے والے غیر قانونی پناہ ...

Read More »

محبتوں کے تقاضے دلیل مانگتے ہیں

محبتوں کے تقاضے دلیل مانگتے ہیں اگر ہے دعوی تو دعوے دلیل مانگتے ہیں mohabbatoN ke taqaze daleel mangte haiN agar hai dawa to dawey daleel mangte haiN اب ان گھڑی ہوئی باتوں کا ذکر مت کرنا ہمارے دور کے بچے دلیل مانگتے ہیں ab un gharhi huvi baatoN ka zikr mat karna hamaare daur ke bachchay daleel mangte haiN ...

Read More »

اقبال کے یوم پیدائش پر دہلی میں عالمی یوم اردو کا انعقاد اور ایوارڈوں کی تقسیم

نئی دہلی۔ ۱۰ نومبر ہر سال کی مانند امسال بھی اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور یونائٹیڈ مسلم آف انڈیا کے زیر اہتمام علامہ اقبال کے یوم پیدائش 9نومبر کو عالمی یوم اردو کا انعقاد کیا گیا۔ دہلی یونیورسٹی میں شعبہ اردو کے صدر پروفیسر ابن کنول کی صدارت میں ہونے والے اس پروگرام کا موضوع تھا ’’تعلیمی اداروں میں اردو کی ...

Read More »

امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، وہ شہر جہاں مسلمانوں کی حکومت قائم ہو گئی

send by Tariq Shah نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکا میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی اور اثر و رسوخ کے اثرات اب سیاست اور حکومت میں بھی نظر آنے لگے ہیں اور امریکی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک شہر پر مکمل طور پر مسلمانوں کی حکومت قائم ہوگئی ہے۔ ہیم ٹریمک شہر کبھی کیتھولک عیسائیوں کی اکثریت رکھتا تھا لیکن اب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.