Home / حالات حاضرہ / خبریں / ساٹھ سالہ شخص کو اپنے جڑواں بھائی کے قتل کے الزام میں تیرہ سال کی قید

ساٹھ سالہ شخص کو اپنے جڑواں بھائی کے قتل کے الزام میں تیرہ سال کی قید

اس سال جولائی میں ایک ساٹھ سالہ شخص نے اپنے جڑواں بھائی کی گردن پر چاقو سے وار کرکے قتل کر دیا۔اس کے وکیل صفائی کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی نے اسے مارڈالنے کی دھمکی دی تھی اس لیے اس نے اپنے بچاؤ کے لیے اسے قتل کر دیا ۔جبکہ عدالت کا موقف یہ ہے کہ تفتیشی ٹیم کے مطابق یہ قتل عمد کاکیس ہے اس لیے اسے عدالت نے تیرہ سال قید کی سزاء سنائی ہے۔
NTB/UFN

 

Check Also

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادے اور کوئن الیزبیتھ (دوئم) کے شوہر ’ فلپ ‘ 99برس کی عمر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: