Daily Archives: نومبر 30, 2015

مذاکرات کی میز پرروس اور ناروے کے درمیان تنازعہ

پچھلے کئی ہفتوں سے ناروے اور روس کی درمیانی سرحدں سے پناہ گزین ناروے آ رہے ہیں۔ناروے کے مطابق وہ پناہ گزین جو پناہ کے مستحق نہیں ہیں انہیں روس واپس بھیجا جائے گا۔لیکن روسی حکام اس بات سے متفق نہیں ہوئے۔روس نے ناروے کی جانب سے واپس بھیجے جانے والے پناہ گزینوں کو واپس لینے سے انکار کر دیا ...

Read More »

سخت نارویجن سرحدی کنٹرول کے دوران پہرے دار غائب۔۔پارلیمنٹ برہم

نارویجن خبر رساں ایجنسی این آر کے کے مطابق ناروے کے سویڈش بارڈر پر پناہ گزینوں کے لیے سخت کنٹرول کے انتظامات اور اعلان کیا گیا اتھا۔مگر چوبیس گھنٹوں میں سے بعض اوقات سرحدوں پر پہرے دار نداردتھے۔اس رپورٹ پر فریمسکرت پارٹی نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔جبکہ سرحد پر تعینات پولیس سیکورٹی کی اہلکار Merete Beck کا ...

Read More »

ساٹھ سالہ شخص کو اپنے جڑواں بھائی کے قتل کے الزام میں تیرہ سال کی قید

اس سال جولائی میں ایک ساٹھ سالہ شخص نے اپنے جڑواں بھائی کی گردن پر چاقو سے وار کرکے قتل کر دیا۔اس کے وکیل صفائی کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی نے اسے مارڈالنے کی دھمکی دی تھی اس لیے اس نے اپنے بچاؤ کے لیے اسے قتل کر دیا ۔جبکہ عدالت کا موقف یہ ہے کہ تفتیشی ٹیم ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.