Daily Archives: نومبر 26, 2015

سگریٹ نوشی کے فوائد …!

Firoz Hashmi firozhashmi@gmail.com ٭ کہتے ہیں کہ ایک سگریٹ کمپنی نے سگریٹ کا نیا برانڈ تیار کرتے وقت اشتہار دیا کہ سگریٹ پینے سے چوری کی وارداتوں کا اندیشہ نہیں رہتا ۔ سگریٹ پینے والا بوڑھا نہیں ہوسکتا اور اسے زیادہ بیماریاں نہیں ہوتیں۔ اس اشتہار کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے ایک ادارے نے اس سگریٹ کمپنی پر مقدمہ ...

Read More »

صاحب تو گھر پر نہیں ہیں ۔

 گل بخشالوی الیکشن کا دور بھی کیا خوب تھا اُمیدواروں کے دفاتر میں  چائے،کھانا ،تکے ،مرغ مسلم اور سجیوں پر سپورٹرز ہاتھ صاف کرتے رہے اُمیدواروں کی جیت اخبارات کے شہ سُرخیوں میں آسمان پر لکھی جاچکی تھی مساجد پانچ وقت آباد تھیں مذہبی محافل میں اُمیدوار مومن تھے احمد دین مسلی ،تاجو مہاجر ،مکھن تیلی ،خاشو کمہار کے جنازوں ...

Read More »

افغانی اور عراقی فوری طور پر سرحدوں سے واپس

جمعرات کے روز سے نارسوے میں سخت سرحدی کنٹرول صبح آٹھ بجے سے نافذ العمل ہو چکا ہے جس کا مطلب ہے کہ سرحدوں پر آنے والے افغانی اور عراقی پناہ گزینوں کو فوری طور پر واپس بھیج دیا جائے گا۔یہ قانون ابتداء میں دس روز کے لیے لاگو کیا گیا ہے ۔اس کا مطلب ہے کہ روس سے آنے ...

Read More »

نارویجن ہسپتالوں میں کینسر کی دو نئی ادویات منگوانے کی اجازت

نارویجن اہسپتالوں میں کینسر کے مریضوں کی زندگی طویل کرنے کے لیے دو نئی ادویات متعارف کرانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔یہ امیون تھراپی ادویات malignant melanoma کے مرض میں مبتلاء مریضوں کے لیے موثر ثابت ہوں گی۔اوسلو یونیورسٹی کے ریڈیم ہسپتال میں ڈاکٹر اسٹائنر کے مطابق یہ دوا malignant melanoma کے مرض میں مبتلاء مریضوں کے مرض میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.