Daily Archives: نومبر 22, 2015

چپکے سے قریب آنا، پھر دور نکل جانا

غزل   از ڈاکٹر جاوید جمیل   چپکے سے قریب آنا، پھر دور نکل جانا  ہر پل کا مقدّر ہے ماضی میں بدل جانا     کر کر  کے تری باتیں، پڑھ پڑھ کے ترا چہرہ ہر صنف_سخن سیکھی، ہر رنگ غزل جانا      اک فرض ہے ہستی پر ہر پل کی پذیرائی تاریخ کا شیوہ ہے صدیوں کو نگل جانا        پڑتی ہیں پہاڑوں پرسورج کی شعاعیں جب   مشکل کہاں رہتا ہے پھر برف پگھل جانا   کردار ادا کرنا ہر شخص کو پڑتا ہے آساں نہیں قوموں کی تقدیر بدل جانا     جاوید ضروری ہے دنیا میں اندھیرا بھی ہے مصلحت_ یزداں ...

Read More »

یہاں تازہ مچھلی بکتی ہے

شہزاد بسراء چا چا زلفی میں نے MBAپاس کرلیا ہے، تیری دعاؤں سے ۔ فاروق شامی نے بڑے فخر سے زلفی مچھلی والے کو بتایا ۔ زلفی سمیت دائیں بائیں کھڑے گاہک اور دوکاندار بھی متوجہ تھے۔ سب حاجی بوٹے پر فخر کررہے تھے کہ اس کی ساری اولاد لائق اور فرمابردار نکلی ۔ چاچا زلفی نے مرعوب ہوتے ہوئے ...

Read More »

بزنس اسکول اوسلو کے صلوٰۃ روم میں اٹھائی گیری کی وارداتیں

اوسلو کے معروف بزنس ہائی اسکول بی آئی BIکے نماز پڑہنے والے کمرے سے گذشتہ دنوں چھوٹی موٹی چوری کی وارداتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔اوسلو بزنس ہائی اسکول میں مسلمان طلباء کی نماز پڑہنے کے لیے ایک کمرہ مخصوص کیا گیا ہے۔جہاں مختلف ممالک کے طلباء جو ہائی اسکول میں پڑہتے ہیں نماز پڑہنے کے لیے آتے ہیں۔پچھلے چند ...

Read More »

حضرت پیر واصف علی واصف ​​

واصف علی واصف (15 جنوری 1929ء تا 18 جنوری 1993ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، کالم نگاراورمسلم صوفی تھے۔   ولادت و ابتدائی زندگی حضرت واصف علی واصفؒ 15 جنوری 1929ءکو خوشاب میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کے والد ماجد ملک محمد عارف صاحبؒ کا تعلق وہاں کے قدیم اور معزز اعوان قبیلے کی ایک ممتاز شاخ ”کنڈان “سے ...

Read More »

اسیکنڈے نیویا میں فکر اقبال کا فروغ عارف محمود کسانہ

افکار تازہ علامہ اقبال خوش نصیب ہیں کہ اُن کے چاہنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں اور اگر برصغیر کی کسی شخصیت پر دنیا کی درسگاہوں میں عملی اور تحقیقی کام ہورہا ہے تو وہ بلاشبہ علامہ اقبال ہیں۔علامہ اقبال کی عالمگیر مقبولیت اُن کے شاعر ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ یہ اُن کے پیغام اور افکار کے ...

Read More »

ناروے میں سخت ترین امیگریشن پالیسی کا نفاذ

گورنمنٹ کی سیاسی پارٹی فریمسکرت پارٹی اور دیگر پارٹیاں لیبرپارٹی کے ساتھ نئے نارویجن امیگریشن قوانین پر متفق ہو گئی ہیں۔سب سے پہلے تمام پارٹیوں نے اٹھارہ فوری ا ور ٹھوس نقاط پر اتفاق کیا ہے۔ جن کے مطابق ان پناہ گزینوں کی آمد کو محدود کیا جائے جنہیں حفاظت کی ضرورت نہیں اس کے ساتھ ساتھ ناروے میں پناہ ...

Read More »

برگن میں آگ بجھانے کے لیے ڈرون کا استعمال

ہفتہ کی صبح سات بجے برگن کی ایک پرانی لکڑی کی عمارت میں آتشزدگی پھیل گئی۔آگ پر کنٹرول کرنے کے لیے پہلی مرتبہ ڈرون استعمال کیے گئے۔نارویجن اخبار برگن لکھتا ہے کہ آپریشن لیڈربریگیڈئیر شیل Brigadier Kjell-Ove Christophersen کے مطابق ڈرون استعمال کرنے کی وجہ سے ہمیں بہت مفید تصاویر حاصل ہوئیں اور آگ پر تین گھنٹے کے اندر اندر ...

Read More »

ناروے میں پناہ گزینوں کی درخواستوں کے ساتھ غیر ذمہ دارانہ رویہ

پارلیمنٹ کی مختیلف سیاسی پارٹیاں اس بات پر متفق ہوئی ہیں کہ ناروے آنے والے پناہ گزینوں کی درخواستوں پر جلد از جلد غور کر کے انکا فیصلہ کیا جائے۔اس معاملے کے کئی پہلو ہیں جنہیں مرحلہ وار تیزی سے طے کرناچاہیے۔اس میں پناہ گزینوں کے کیس کی پیروی سے لے کر ان کی جلد واپسی جیسے معاملات شامل ہیں۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.