اوسلو(عقیل قادر) اوسلو کے نواحی علاقہ یس ہائیم میں مقیم نوجوان سماجی شخصیت سید ابرار حسین شاہ نے معروف سیاسی شخصیت سید ریاض حسین شاہ آف لسوڑی کو یونین کونسل حاصلا نوالا ضلع منڈی بہاولدین میں چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اس حلقے میں بلدیاتی انتخابات 19 نومبر کو ہوئے اور ریاض شاہ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ ابرار حسین شاہ نے ریاض شاہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کی کامیابی سے علاقے کو مزید ترقی ملے گی۔
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ناروے۔ ابرار حسین شاہ کی طرف سے ریاض شاہ لسوڑی کو یونین کونسل حاصلا نوالاکا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
Tags featured
Check Also
ماہ فروری میں انفلوئنزا کی وباء اور بچاؤ کی تدابیر
ناروے میں موسم سرماء کے ماہ فروری میں ا نفلوئنزا کی وباء متوقع تھی۔اس مرض ...