Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / نارویجن پولیس کا سویڈن کو مطلوب مجرم کے لیے وارننگ

نارویجن پولیس کا سویڈن کو مطلوب مجرم کے لیے وارننگ

نارویجن پولیس نے سویڈن کو مطلوب آئی ایس کا دہشت گرد ڈھونڈنے کے لیے مقامی طور پر لوگوں کو خبردار کر دیا ہے۔سویڈش پولیس SAPO نے مختلف جگہوں پر مطلوبہ مجرم کی تصاویر اور تفصیلات بھیج دی ہیں۔پولیس کے مطابق یہ شخص یورپ میں مختلف مقامات پر دہشت گردی میں ملوث ہے۔
پریس گارڈ ریبیکا , Rebekah Bredesen کے مطابق نارویجن پولیس نے تمام پولیس ڈسٹرکٹ کو اس شخص کے بارے میں وارننگ بھیج دی ہے۔این آر کے ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کے لیے یہ پتہ چلانا مشکل ہو سکتا ہے کہ وہ شخص اقعی ناروے میں ہے۔
مطلوبہ مجرم کا نام موتارے موتھانے ماجد Mutare Muthanna Majid ہے۔پولیس کے مطابق اس شخص نے عراق اور شام سے جرمنی اور پھر سویڈن تک کا سفر کیا ہے۔
NTB/UFN

Check Also

چین میں خوفناک بیماری پھیل گئی، اثر تھائی لینڈ اور جاپان تک پہنچ گیا، دھڑا دھڑ اموات ہونے لگیں

چین میں ایک نیاجان لیوا وائرس رونما ہو گیا جس نے چینی شہر ووہان اور ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: