Breaking News

Daily Archives: نومبر 18, 2015

چاند کا دوٹکڑے ہونااور جدید سائنس

  اپالو 10اور 11کے ذریعے ناسانے چاند کی جو تصویر لی ہے اس سے صاف طور پر پتہ چلتاہے کہ زمانہ ماضی میں چاند دو حصوںمیں تقسیم ہوا تھا ۔یہ تصویر ناسا کی سرکاری ویب سائٹ پر موجود ہے اور تاحال تحقیق کامرکز بنی ہوئی ہے ۔  ناسا ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچی ہے ۔ا س تصویر میں ...

Read More »

آج کی رات دیکھیں کھلی آنکھوں سے آسمان پر تاروں کی بارات

جی ہاں سترا اور اٹھارہ نومبر کی درمیانی شب کو آسمان پر مختلف سیاروں اور سیارچوں کا اجتماع ہو گا جس میں کچھ سیارچے پھلجھڑیوں کی صورت میں آسمان پر اپنی روشنی بکھیریں گے جبکہ ان کی راکھ ریت کے ذروں کی مانند فضاء میں بکھر جائے گی۔اس دوران چاند افق سے نیچے ٹکا رہے گا ۔اس لیے یہ خوبصورت ...

Read More »

انتہا پسندی کے حوالے سے سویڈش قومی سیمینار ہفتہ کے روز سٹاک ہوم میں ہوگا۔

انتہا پسندی کے حوالے سے سویڈش قومی سیمینار ہفتہ کے روز سٹاک ہوم میں ہوگا۔ سٹاک ہوم( عارف کسانہ) سویڈش نیشنل امیگرنٹ ایسوسی ایشن ہر سال مختلف موضوعات پر سالانہ سیمینار منعقد کرتی ہے۔ اس سا ل معاشرہ میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کو موضوع بنایا گیا ہے۔ یہ پروگرام مورخہ ۲۱ نومبر بروز ہفتہ دن ایک بجے سٹاک ہوم ...

Read More »

منتخب اراکین پناہ گزینوں کی نا کافی رجسٹریشن سے پریشان

اس وقت تیرہ ہزار پناہ کی درخواستیں نا کافی رجسٹریشن کی وجہ سے التواء کا شکار ہیں۔عام حالات میں ان درخواستوں کی تفتیش کے لیے ترجمان سے مدد لی جاتی ہے۔کئی سوالات کے جوابات درکار ہوتے ہیں جو کہ کم وقت کی وجہ سے ممکن نہیں یہ بات Carina Fossberg VG نارویجن اخبار وی جی کو کارینا نے کہی۔کارینا پولیس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.