Breaking News

Daily Archives: نومبر 17, 2015

نارویجن کیمپوں سے ایک ہزار پانچ سو پناہ گزین غائب

نارویجن پناہ گزین کے استقبالیہ کیمپوں سے ایک ہزار پانچ سو پناہ گزین غائب ہو گئے۔نارویجن اخبار وی جی ان پناہ گزینوں کے بارے میں لکھتا ہے کہ یہ وہ پناہ گزین ہیں جن کی رجسٹریشن نہیں ہوئی تھی۔جبکہ ان کیمپوں سے جانے سے پہلے نیا ایڈرس لکھوانا ضروری ہے۔غائب ہونے والے پناہ گزینوں کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے ...

Read More »

نارویجن امیگریشن قوانین میں تبدیلی

اتوار کے روز اوسلو میں موجودہ پناہ گزینوں کی صورتحال کی وجہ سے نارویجن امیگریشن قوانین میں تبدیلی کا اعلان کیاگیا ہے۔نئے قانون کے تحت ناروے میں موجود نوے فیصد ایسے پناہ گزین جن کے پاس شناخت کے کاغذات نہیں ہیں انکی درخواستوں کو رد کر دیا جائے گا۔اس قانون کا اطلاق اسکینڈینیویا کے تینوں ممالک یعنی ناروے سویڈن اور ...

Read More »

شامی مہاجرین کا شامی پکوان کیلیے مطالبہ

نارویجن کھانوں سے نطمئن نہ ہونے کی وجہ سے شامی پناہ گزینوں کے ایک وفد نے ہوٹل اسٹرینڈ میں نارویجن حکام سے ملاقات کی۔شامی وفد کے اراکین نے کہا کہ انہیں جو خوراک دی جا رہی ہے وہ ان سے طابقت نہیں رکھتی۔مہاجرین کو دن میں تین مرتبہ کھانا دیا جاتا ہے ۔جبکہ ہر روز ایک جیسے ناشتے سے تنگ ...

Read More »

ناروے سفر کرنے والے مہاجرین میں شامی کے بجائے افغانی پناہ گزین

اب روس کے راستے ناروے آنے والے مہاجرین میں شام کے بجائے افغانستان کے شہری شامل ہو گئے ہیں۔سیکورٹی ایجنسی نے سوموار کو بتایا کہ اب ناروے آنے والے مہاجرین میں کوئی شامی نہیں رہا۔بلکہ ذیادہ تر افراد کا تعلق افغانستان سے ہے ۔اس کے علاوہ اس ہجوم میں بنگلہ دیش اور افریقی ممالک کے ساتھ ساتھ درجنوں دوسرے ممالک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.