افکار تازہ یورپ میں مہاجرین کی آمد عارف محمود کسانہ دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ میں مہاجرین کی سے بڑی تعداد داخل ہورہی ہے۔ ان میں سب سے بڑی تعداد شام کے باشندوں کی ہے ۔ شام کے علاوہ خطے کے دیگرممالک کے باشندے اور افغانی بھی ان مہاجرین میں شامل ہیں۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان، ...
Read More »Daily Archives: November 15, 2015
ناروے میں تحریک انصاف کے لیڈر شاہد جمیل اب نارویجن سیاست میں
ناروے میں تحریک انصاف کے لیڈر کتاب کے مصنف کالم نگار اور شاعر شاہد جمیل نے بتایاکہ وہ اب مقامی نارویجن مئیر کے کہنے پر مقامی سیاست میں حصہ لینے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔اس سلسلے میں انہوں نے ایک مقامی اجلاس میں بھی شرکت کی ۔شاہد جمیل نے ایک عرصے تک ناروے سے تحریک انصا ف کی بھرپور نمائندگی ...
Read More »شامی پناہ گزین اور پاکستانی نو بیاہتا جوڑے
تحریر شازیہ عندلیب ایک محفل میں ایک پاکستانی نارویجن حکومت کی پالیسی کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے بہت دکھی انداز میں بتایا کہ نارویجن حکومت شامی پناہ گزینوں کو تو ناروے آنے کی اجازت دے رہی ہے ۔انہیں لیگل کر رہی ہے لیکن جو لیگل ہیں ان کے نو بیاہتا بچوں کے ساتھیوں کو ناروے نہیں آنے ...
Read More »پیرس حملے کے ایک دہشت گرد کے چھ عزیز گرفتار
پیرس حملے میں حصہ لینے والے ایک دہشت گرد کے خاندان کے چھ اافراد کو گرفتار کر لیا ہے۔جبکہ حملے میں استعمال ہونے والی ایک کار مشرقی پیرس سے برآمد کر لی گئی ہے۔یہ خبر خفیہ تفتیشی ذرائع سے معلوم کی گئی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی AFP کے مطابق انتیس سالہ دہشت گرد کے باپ اور بھائی کو ...
Read More »ٹیکسی مسافر کی وجہ سے ٹیکسی کا ایکسیڈنٹ
ٹیکسی مسافر کی وجہ سے ٹیکسی کا ایکسیڈنٹ ایک ٹیکسی ڈرائیور کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔اس کی ٹیکسی سڑک سے نیچے اتر گئی تھی۔پولیس کی تفتیش کے مطابق ٹیکسی سڑک سے اترنے کی وجہ ٹیکسی مسافر بنا تھا جس نے ٹیکسی کے اسٹئیرنگ کو پکڑ لیا تھا۔یہ حادثہ گذشتہ روز صبح کے چاربجے Botnaholten in ...
Read More »