Breaking News

Daily Archives: نومبر 14, 2015

پراسرار بوڑھا

شازیہ عندلیب دوسراحصہ تین دن بعد پھر رخشی کو وہی بوڑھا خوب بنا ٹھنا ایک ہم عمر اور خوش لباس عورت کے ساتھ نظر آیا۔بوڑھے نے ایک پارٹی ڈریس پہن رکھا تھا جبکہ اس کی ساتھی عورت جو غالباً اس کی بیوی تھی اس نے بھی دلکش لباس پہن رکھا تھا۔بوڑھے کے ہاتھ میں ایک گلدستہ اور اس کی ساتھی ...

Read More »

سمارٹ ہونے کے نقصانات

شہزاد بسراء ’’محترم اگر آپ برا نہ منائیں تو تھوڑا پرے سرک جائیں‘‘ ہم نے غصہ دبا کر بڑے مؤد ب انداز میں بس ساتھ والی نشست پہ بیٹھے وسیع و عریض تن و توش کے حامل صاحب سے کہا۔ آپ نے تھوڑا تبسم فرمایا اور بیٹھے بیٹھے ایک ٹھمکا سا لگایا، جس سے آپ کی تین منزلہ توند میں ...

Read More »

غذا اعمال کے راست متناسب ہوتی ہے

ڈاکٹر آر اے امتیاز قرآن حکیم کا فرمان ہے کہ بنی اسرائی من و سلویٰ کھا کھا کر تنگ آ گئے تو حضرت موسیٰ سے کہا کہ حضرت موسیٰ ان کے لیے اللہ سے ککڑی پیاز اور مسور مانگیں۔اللہ تعالیٰ نے منو سلاویٰ بند کر دیا اور کہا کہ کسی شہر میں چلے جاؤ ۔وہاں یہ چیزیں تمہیں ملتی رہیں ...

Read More »

اوسلو میں لاہورفیملی فرنٹ کا اجلاس

لاہور فیملی فرنٹ کا تھوئین گھاتا میں تندوری چکن ریستوران میں اجلاس ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔اجلاس میں اہم ادبی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔اس کی میزبانی سلیم بیگ صاحب نے کی۔اجلاس میں پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل اور سیاست میں انکا حصہ جیسے موضوعات پرگفتگو ہوئی۔اجلاس میں اوسلو کی سیاسی شخصیت طلعت بٹ ...

Read More »

تین اجنبی بزرگ

 Selected  by Tariq Shah ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے پوچھا : کیا گھر کا مالک ...

Read More »

فضائل دورود پاک

روز قیامت درود شریف کی برکت سے آفات سے حفاظت ہو گی۔ درود شریف پڑہنے والے آنحضرت ﷺ کے سلام سے شرف ہوتے ہیں۔ درود شریف کی برکت سے بھولی ہوئی باتیں یاد آ جاتی ہیں۔ درود شریف کی برکت سے مسلمان ظلم سے محفوظ رہتا ہے۔ درود شریف پڑہنے والا آسانی سے پل صراط سے گزر جائے گا۔ درود ...

Read More »

سوشل میڈیا کی سیاست میں خواتین کا حصہ

محقق پیٹر Petter Bae Brandtz230gنے ایک تحقیق میں سوشل میڈیا فیس بک پر لائیک کے بارے میں ایک رپورٹ مرتب کی ہے۔رپوٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ نارویجن خواتین دوسرے ممالککے مقابلے میں فیس بک بہت کم استعمال کرتی ہیں۔لیکن ان ممالک کے مقابلے میں جہاں ناروے جیسے حقوق نہیں ہیں نارویجن خواتین سیاست میں ذیادہ سرگرم ہیں۔ محقق ...

Read More »

نوبل پرائز جیتنے والی تنظیم کا ناروے سے چار میڈلز دینے کا مطالبہ

تیونس کی چارتنظیمیں جنہوں نے نوبل پرائز جیتا ہے جو کہ ملک میں بات چیت کے ذریعے خانہ جنگی کے خطرے کو ختم کرنے پر دیا گیا تھا کو لینے پر اعتراض کیا ہے۔ان تنظیموں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہمیں نارویجن نوبل پرایز جیتنے کی بہت خوشی ہے مگر ہم ایک میڈل چارتنظیموں میں تقسیم نہیں کر سکتے۔اس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.