Breaking News

Daily Archives: نومبر 11, 2015

آج کــی اچھـــی بـــات

تحریر عقیل قادر اوسلو آج کــی اچھـــی بـــات ** ایک بادشاہ کو خبر ملی کہ اس کے شہر میں بہت ہی نیک بزرگ آئے ہیں . بادشاہ نے ان سے ملنے کی کوشش کی ، لیکن ان سے ملاقات نہ ہو سکی . شہر کے کئی دروازے تھے . بادشاہ کبھی کسی دروازے کے پاس تو کبھی کسی دروازے کے ...

Read More »

ناروے۔مسلم سینٹر مور ٹنس رُد کے زیرنگرانی زیر تعمیر مسجد کے لیے چیرٹی ڈنر میں پانچ ملین کراؤن جمع

اوسلو( عقیل قادر) اوسلو میں مسلم سینٹر مور ٹنس رُد (Muslim center Mortensrud) کے زیر اہتمام فیملیز کے لیے سالانہ چیرٹی ڈنر (Charity dinner) کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں اوسلو اور گردو نواح سے خواتین و حضرات نے بھرپور شرکت کی۔چیرٹی ڈنر میں زندگی کے تمام شعبہ ہائے جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت ...

Read More »

ناروے۔پاکستان عوامی تحریک ناروے کے مرکزی رہنما میاں محمد اسلم کی رہائش گاہ پرعلامہ انوار المصطفی ہمدمی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

اوسلو( عقیل قادر) پاکستان عوامی تحریک اوسلو کے مرکزی رہنما میاں محمد اسلم کی طر ف سے منہاج القرآن یوکے سے تشریف لائے ہوئے مہمان علامہ انوار المصطفی ہمدمی کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف عشائیہ دیا جس میں پاکستان عوامی تحریک ناروے اور منہاج القرآن کے وابستگان اور تحریکی ساتھیوں نے خصوصی شرکت کی۔جن میں چوہدری مشتاق احمد ...

Read More »

روسی شہریت کے حامل پناہ گزینوں کی فوری واپسی

نارویجن وزیر اعظم ارنا سول برگ نے نارویجن اراکین اسمبلی سے کہا ہے کہ قانون میں ترمیم کی جائے اور فوری طور پر روسی شہریت کے حامل پناہ گزینوں کو روس واپس بھیجا جائے۔یہ بات منگل کے روز ہونے والے اجلاس میں کہی گئی تھی۔جبکہ وزیر اعظم نے جمعہ کے روز ایک ایمرجنسی میٹنگ میں ترمیم شدہ اصلاحات کا اعلان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.