Daily Archives: نومبر 10, 2015

آتے رہنے کے لئے شکریہ اے یاد کے دوست

از ڈاکٹر جاوید جمیل     کیا نگاہوں نے کوئی خواب سجایا نہ کبھی کیا کسی کو بھی قریب اپنے بلایا نہ کبھی   آتے رہنے کے لئے شکریہ اے یاد کے دوست میں ہی مجرم ہوں تری یاد میں آیا نہ کبھی   اسکی البم میں تو تصویر مری ہے موجود اس نے تصویر کو سینے سے لگایا نہ ...

Read More »

آسٹریلیامیں خرید داری ٹوکری میں جھولنے کا المناک انجام

آسٹریلیا کے کیپیٹل سٹی سڈنی میں میں آدھی رات کو گھر واپسی پر دو اشخاص ایک خرید داری کی ٹوکری جو انہیں راستے سے ملی تھی کو ڈھلان کی جانب دھکیلنے لگے۔جبکہ ایک شخص ٹوکری میں بیٹھ گیا۔شاپنگ کارٹ ڈھلان کی جانب اسی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہوئی ایک گاڑی سے جا ٹکرائی اور حادثہ کا شکار ...

Read More »

نوجوان افغان پناہ گزینوں کی واپسی

نارویجن تنظیم ایل آئی ایم کے جنرل سیکرٹری طاراقو Sylo Taraku کا کہنا ہے کہ کابل اسے آنے والے نوجووان پناہ گزینوں کو اپنے ملک میں ہی نئے سرے سے ھل مل کر رہنا چاہیے۔یہ بیان طاراقو نے ٹی وی چینل این آر کے سے ایک گفتگو کے دوران دیا۔انہوں نے کہا کہ اقوم متحدہ اور نارویجن محکمہء امیگریشن بھی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.